20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

arifkarim نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 5, 2009

لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
  1. ظفری

    ظفری محفلین

    مراسلے:
    11,541
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Question
    لجیئے اور کیا چاہیئے ۔۔۔ ایک اور چھکا ۔۔۔۔۔ :party:
     
  2. سارا

    سارا محفلین

    مراسلے:
    3,641
    12 گیندوں پر 9 رنز چاہیے
     
  3. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    زبردست۔ اب انشاءاللہ جیت ہماری ہے۔
     
  4. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اور ساتھ ہی ایک چوکا۔

    اب تو میری طرف سے مبارک قبول فرمائیں کہ پاکستان نے میچ جیت لیا ہے۔
     
  5. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    میری طرف سے بھی سب کو بہت بہت بہت مبارک ۔۔۔:party::party:
     
  6. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اس اوور میں 18 اسکور سری لنکا کو خاصا مہنگا پڑا۔
     
  7. سارا

    سارا محفلین

    مراسلے:
    3,641
    صبر صبر مبارک باد 2 منٹ بعد انشا اللہ
     
  8. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    چوکا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  9. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    مبارک ہو۔۔۔!!:grin:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. زین

    زین لائبریرین

    مراسلے:
    12,400
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت مبارک ہو :):party:
     
  11. سارا

    سارا محفلین

    مراسلے:
    3,641
    ہم جیت گئے الحمد للہ۔۔۔
    سب کو مبارک ہو۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اور آفریدی نے وننگ شاٹ لگائی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,726
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    تمام اہلِ پاکستان کو میچ جیتنے پر بہت بہت مبارک ہو!
    :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. طالوت

    طالوت محفلین

    مراسلے:
    8,353
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Bashful
    مبارکباد قبول کریں سب احباب ۔۔ اس جیت کو لاہور کے شہدا اور سری لنکن ٹیم کے نام کرنا چاہیے کہ جنھوں نے خطرات مول لے کر پاکستان کرکٹ کو سہارا دینے کی کوشش کی ۔۔
    وسلام
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  15. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    شکر الحمد اللہ۔۔۔

    یہاں اتنی فائرنگ اور پٹاخے سروع کر دیئے سب نے کہ بس ۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    مبارک ہو۔۔میں نے تو دو نفل مانگے تھے۔۔ذرا پڑھ آؤں۔ :p
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. mwalam

    mwalam محفلین

    مراسلے:
    227
    شکر ہے اللہ کا۔ پاکستان جیت گیا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    مبارک مبارک اور بہت بہت مبارک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. طالوت

    طالوت محفلین

    مراسلے:
    8,353
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Bashful
    :dancing:
    :dancing: :dancing:
    :dancing: :dancing: :dancing:
    :dancing: :dancing: :dancing: :dancing:
    :dancing: :dancing: :dancing: :dancing: :dancing:
    :dancing: :dancing: :dancing: :dancing: :dancing: :dancing:
    :dancing: :dancing: :dancing: :dancing: :dancing: :dancing: :dancing:


    وسلام
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. ظفری

    ظفری محفلین

    مراسلے:
    11,541
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Question
    پاکستانی ٹیم کا یہی خاصہ ہے کہ اگر وکٹ نہ گنوائے تو کوئی بھی میچ آخری حدوں میں آکر جیت سکتی ہے ۔ میری طرف سے سب کو پاکستانی کرکٹ ٹیم کی بہت عرصے بعد ایک بڑی فتح مبارک ہو ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اس صفحے کی تشہیر