20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اوسط بڑھتی جا رہی ہے۔ اب 8 پر پہنچ گئی ہے۔

ارے بھائی ایک دو چوکا چھکا لگا دو۔ دباؤ تو دور ہو۔
 

ظفری

لائبریرین
شعیب کو تیز کھیلنے کا آرڈر میں نے دیدیا ہے اور 18 اوور کے بعد آفریدی بھی آزاد ہوگا ۔ ;)
 

شمشاد

لائبریرین
سری لنکا کے باؤلر اور فیلڈنگ - کمال کر رہے ہیں۔
باؤلر لوز بال نہیں دے رہا اور فیلڈر گیند پر عقاب کی طرح جھپٹ رہے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top