20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

فرقان احمد

محفلین
اس سوال کا مطلب آپ کے نزدیک کیا تھا؟
معذرت، آئی سی سی سے منسلک رہے تاہم عہدے دار شاید نہ رہے۔ یعنی کہ ظہیر عباس تو کم از کم بالکل بھی نہیں ہیں ہمارے ذہن میں۔
ظہیر عباس نام ہے فرقان بھیا !
ظہیر عباس درست جواب نہیں ہے!
 

فرقان احمد

محفلین
تابش بھائی کا جواب درست ہوا۔

آصف اقبال

Capteure.jpg
 
Top