محمد تابش صدیقی
منتظم
ظہیر عباس نام ہے فرقان بھیا !
تمام طرز کی کرکٹ (جو انہوں نے کھیلی)میں بیٹنگ ایوریج 40 سے اوپر رہی؟
جی نہیں!
ظہیر عباس نام ہے فرقان بھیا !
تمام طرز کی کرکٹ (جو انہوں نے کھیلی)میں بیٹنگ ایوریج 40 سے اوپر رہی؟
جی نہیں!
معذرت، آئی سی سی سے منسلک رہے تاہم عہدے دار شاید نہ رہے۔ یعنی کہ ظہیر عباس تو کم از کم بالکل بھی نہیں ہیں ہمارے ذہن میں۔اس سوال کا مطلب آپ کے نزدیک کیا تھا؟
ظہیر عباس درست جواب نہیں ہے!ظہیر عباس نام ہے فرقان بھیا !
ہم بھی حیران کہ عدنان بھائی نے اتنی جلدی اور وہ بھی صحیح جواب کیسے دے دیا؟؟؟ظہیر عباس درست جواب نہیں ہے!
ہم بھی حیران کہ عدنان بھائی نے اتنی جلدی اور وہ بھی صحیح جواب کیسے دے دیا؟؟؟
جی ہاں!چلیں ایک سیدھا سیدھا سوال
شارجہ ٹورنامنٹ سے منسلک رہے؟
آصف اقبالجی ہاں!
اس سوال نے کنفیوز کیا۔آبائی شہر کراچی ہے ؟
میں محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کو نامزد کرتا ہوں۔محمد تابش صدیقی بھائی! آپ کا 'اخلاقی' فرض ہے کہ اگلا سوال آپ پوچھیں یا کسی کو نامزد کریں۔
میں محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کو نامزد کرتا ہوں۔
کسی بھی مشہور و معروف شخصیت کو اپنے ذہن میں رکھ لیجیے۔
ہائیں ،ہم کیا کریں گے ،ہمیں تو کچھ بھی نہیں معلوم ۔
یہ تو ہمیں معلوم ہے۔۔۔
ہائیں ،ہم کیا کریں گے ،ہمیں تو کچھ بھی نہیں معلوم ۔
خبریں تو آپ دنیا جہان کی لگاتے ہیں۔
ہائیں ،ہم کیا کریں گے ،ہمیں تو کچھ بھی نہیں معلوم ۔
ان سے بات کرتے ہوئے نہ جانے ان کا اثر کیوں آجاتا ہے؟؟؟خبریں تو آپ دنیا جہان کی لگاتے ہیں۔
چلیں ا بہانے کچھ معلوم بھی ہو جائے گا۔