20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

فرقان احمد

محفلین

فرقان احمد

محفلین
اب سوالات کی تعداد بتا دیں۔ :p
دس کے قریب ہوئے ہوں گے۔ کون گنے؟
امب چُوپنے کا شوق رکھتے تھے؟
کاش ایسی معلومات نیٹ پر عام دستیاب ہوتیں۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ رہے؟
جی نہیں۔ آپ کلیدی نوعیت کا سوال پوچھنے کے بعد ہمارا امتحان تو نہیں لے رہے ہیں! :)
 
Top