20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

سید عمران

محفلین
آپ کی حسِ مزاح غضب کی ہے محترم! :)
اصل میں عدنان بھائی بہت پیارے اور سادہ دل انسان ہیں۔۔۔
کوئی اور ہوتا تو اس کا سینہ پر کینہ ہوجاتا۔۔۔
لیکن ہمارے مزاح پر سب سے پہلے یہی پر مزاح کی ریٹنگ دیتے ہیں۔۔۔
آپ زبردست ہو عدنان جی!!!
:party::party::party:
 
فرقان احمد

موصوف کی یہی 'ادائیں' ان کی مقبولیت کا سبب ہیں! :)
 
فرقان احمد

محفلین
اب تک جو کچھ معلوم ہوا۔

1۔ فلم اور ٹی وی کے معروف اداکار
2۔ ان کے انتقال کو دس سال سے زائد تاہم بیس سال سے کم عرصہ گزرا۔
3۔ فلموں میں بطور ہیرو بھی جلوہ گر ہوتے رہے۔

دیگر احباب بھی متوجہ ہوں! :)
 
Top