20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

محمد وارث

لائبریرین
وارث بھیا! اس کا آسان سا جواب ہے، 'جی نہیں!' :)
کیا ان کی وجہ شہرت زیادہ تر ولن کے کردار ہیں؟

جب بیس سوال ہو جائیں تو بتا دیں (فی الحال تو نے میں جاوید شیخ اور علی اعجاز کو رائٹ آف کیا ہے، لیکن مجھے واقعی ان کی فلموں کی تعداد معلوم نہیں)۔
 
فرقان احمد

محفلین

جاوید شیخ اور علی اعجاز تو خیر ہیں بھی نہیں، جیسا کہ آپ نے ذکر بھی فرما دیا۔ ویسے آپ کے مذکورہ بالا سوال کا جواب بھی نفی میں ہے محترم! ان کی وجہء شہرت ولن کے طور پر نہیں رہی۔
 
محمد وارث

لائبریرین
واقعی مشکل سوال ہو گیا ہے کہ 60 سے 70 ستر سال کے درمیان پابندِ حیات پاکستانی فلم ایکٹر جس نے چار سو سے زائد فلموں میں کام کیا اور سو کے قریب فلموں میں ہیرو، اور کسی انڈین فلم میں کام نہیں کیا اور وجہ شہرت مزاحیہ کردار اور ولن بھی نہیں ہے!
 
ہمارے خیال میں کسوٹی کے لیے سوال بھی ایسا ہی ہونا چاہیے محترم! :) اگر وسیم اکرم کے بارے میں پوچھا جائے تو پانچ سوال لگیں گے اور سلیم جعفر کے بارے میں پوچھا جائے تو دس سوال یا پندرہ سوال بھی پوچھے جا سکتے ہیں۔ :)
 
محمد وارث

لائبریرین
جاوید شیخ اور علی اعجاز تو خیر ہیں بھی نہیں، جیسا کہ آپ نے ذکر بھی فرما دیا۔ ویسے آپ کے مذکورہ بالا سوال کا جواب بھی نفی میں ہے محترم! ان کی وجہء شہرت ولن کے طور پر نہیں رہی۔
میرا آخری سوال: کیا ان کا نام "غ" سے شروع ہوتا ہے! :)
 
محمد وارث

لائبریرین
غلام محی الدین عرف گلو بھائی! :)

Untitled-4.gif
 
فہد اشرف

محفلین

فرقان احمد

محفلین
چونکہ اب تک کسی رکن نے دیگر محفلین کا 'امتحان' لینے کا فیصلہ نہیں کیا، اس لیے ہم اس موقع کا فائدہ اٹھا لیتے ہیں۔

اس مرتبہ ہم نے ایک کرکٹر کو ذہن میں رکھا ہے؛ دیکھتے ہیں احباب اس شخصیت کو بوجھنے میں کامیاب رہتے ہیں یا نہیں! :)
 
ایشین یا نان ایشین؟
 
ریٹائرڈ یا حالیہ
 
Top