1st Test Match: Pakistan VS West indies

Wasiq Khan

محفلین
آج پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کھیلاجائے گا۔۔۔۔
آج پاکستان گلابی گیند سے سہنری تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار۔۔۔۔
 

Wasiq Khan

محفلین
دبئی اسٹیڈیم میں ایشیاء کا پہلا ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ آج سے شروع۔۔۔۔
میچ پاکستانی ٹائم کے مطابق 4.30 بجے شروع ہو گا۔۔۔
 

ابن توقیر

محفلین
واثق بھائی عرصے بعد محفل پر بحال ہونے پر خوش آمدید۔
آج لگتا ہے آپ ویسٹ انڈیز کی سپورٹ کریں گے کیونکہ مصباح الحق الیون تو میرے شہزادے ہیں۔


گلابی گیند سے تو گلابی تاریخ ہی رقم ہو سکتی ہے.
سُپر سمائلس۔
یہ بھی اہم نکتہ ہے پاء جی۔
 

وجی

لائبریرین
گلابی گیند سے کچھ یاد آگیا ویسٹ اینڈیز پر بنی ایک ڈاکیومنٹری فلم سے
maxresdefault.jpg
 

ابن توقیر

محفلین
اسے بھا جی ہی کر دیں تو بہتر ہے۔۔ پاجی کا مطلب کچھ اور ہی نکلتا ہے۔

ٹھیک ہے بھیا جی۔اب سے بھاجی ہوگیا۔

بھائی جان پاکستان کے خلاف تو سوچنا بھی مت کہ میں کسی اور ٹیم کو سپورٹ کروں گا۔۔۔۔۔

وہ تو ٹھیک ہے مگر کل بنگلہ دیش کی بہت سپورٹ کررہے تھے اس لیے میں سوچ رہا تھا کہ آج کیا کرنے والے ہیں آپ۔سمائلس
 

زعیم مشتاق

محفلین
الحمدللہ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز اور ٹی 20 میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کرنے کے بعد انشاءاللہ یہاں بھی اللہ مددگار ہو اور قومی کرکٹ ٹیم کو سرخرو فرمائے ۔
آمین
 
غیب کا علم تو صرف اللہ کو ہے لیکن میں تو یہ سوچ رہا ہوں کہ ویسٹ انڈین مصباح، بابر اعظم اور اظہر علی کو آوٹ کیسے کریں گے ؟؟ ان کے بس کی بات تو نہیں لگ رہی ۔۔۔ :idontknow:
اظہر علی تو ویسٹ انڈیز والوں کے لیے کبھے ہاتھ کی مار ہے :laughing:
 
اظہر علی تو ویسٹ انڈیز والوں کے لیے کبھے ہاتھ کی مار ہے :laughing:
پوری ویسٹ انڈین ٹیم میں کھبے ہتھ کا ایک ہی گیند باز ہے اور وہ ہے لیان جانسن۔۔۔ اور اس نے آج تک ٹیسٹ میچز میں با ولنگ ہی نہں کر وائی ۔۔ باقی سارے سجے ہتھ والے گیند باز ہیں ۔ اب سجے ہتھ والے کھبے ہتھ سے کیسے آ وٹ کریں گے یہ دیکھنے والی چیز ہے:daydreaming::thinking:
 

ابن توقیر

محفلین
اوس تو ہو گی جی رات کو۔۔۔۔ڈے انیڈ نائٹ ٹیسٹ کافی مشکل ہو گا۔۔۔۔۔۔

مشکل تو ان کے لیے ہو جو گیم پلان اور تکنیک وغیرہ سے میدان میں اترتے ہیں۔ہمارے شہزادے تو توکل پر کھیلتے ہیں اس لیے سانوں "نوٹینشن"

ازرائے تفنن
 
Top