1st Test Match: Pakistan VS West indies

مطلب آپ انکو یحیٰی بے چینی سمجھتے ہیں۔۔
CukeLa_WcAAxz19.jpg
ہور کوئی نئیں ملیا سی؟
میں نے تصویر ہیمنٹ بیچ کی ٹوئٹ سے لی ہے. غالباً اس کا ہاتھ ہے.
 
اور ہاں حمیرا عدنان آؤنٹی کو اس دھاگے سے جتنا ممکن ہو سکے دور رکھا جائے۔انکو اگلے پانچ دن تک محسن نقوی صاحب کی ڈھیروں غزلیں پڑھنے کو دے دیدی جائیں بلکہ پورا دیوان ہی تھما دیا جائے۔ تاکہ اظہر و مصباح کی سینچریاں جاری و ساری رہ سکیں۔ شکریہ است۔۔
 
ٹی بریک:
پاکستان 81-0
سیشن میں 27 اوورز کا کھیل ہو سکا۔
نوٹ یہ پہلا سیشن ہی ہے۔لیکن نائٹ میچ میں ٹی پہلے جبکہ لنچ (ڈنر) دوسرے سیشن کے اختتام پر ہوتا ہے۔۔۔
ٹی بریک کے اوقات کو بھی 20 منٹ سے بڑھا کر 30 منٹ کر دیا گیا ہے۔۔
 
قبلہ محمد وارث بھائی ٹیسٹ کرکٹ میں اس جدت پر آپ کے تاثرات جاننے کی خواہش شدت سے ہے۔ 3 دہائیوں سے ٹیسٹ کرکٹ کو فالو کرنے کے بعد آپکے خیال میں ٹیسٹ کو نئے دور کی ضروریات سے ہم آہنگ کرنے کے لئے یہ قدم کیسا ہے؟
 
اس کے علاوہ عمران خان کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پاکستان کے سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹسمین میں 12ویں نبمر پر براجمان ہو گئے ہیں.
صرف اپنے 50ویں میچ میں
 
Top