مبارکباد 10,000 ماورا زندہ باد، مبارکباد

F@rzana

محفلین
ماورا اس زبردست سنگ میل پر تہہ دل سے مبارکباد قبول کیجئے،
محفل میں آپ کی خدمات کسی تعارف کی محتاج نہیں، ویل ڈن

(مجھ سے شمشاد بھائی کے آنے کا انتظار نہیں ہوتا

 

ماوراء

محفلین
بہت شکریہ فرزانہ سسٹر۔

میں کتنے دنوں سے دیکھ رہی تھی کہ جانے کب دس ہزار پوسٹس ہوں گی۔lol
 

ماوراء

محفلین
او گاڈ۔۔ میرا عہدہ بھی بدل گیا۔ممتاز۔ زبردست۔lol
یعنی دو دو مبارکیں۔ اب شمشاد بھائی اور قیصرانی کو پتہ چلے گا کہ خاتون بھی ممتاز ہو سکتی ہے۔ صرف وہ ہی نہیں ہیں۔:p
 

شمشاد

لائبریرین
میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو " ممتاز " کا عہدہ حاصل کرنے پر۔

ممتاز تو تم پہلے بھی تھیں لیکن مجھے بہت خوشی ہے کہ تم نے عہدہ بھی حاصل کر لیا ہے۔
 

تیشہ

محفلین
مبارکؔ میتھاےیی م م
مجھئنب
بےھچگھی مئجھع سع نا تہ عنگلیسھ لیکھنی ھہرعھی ھای نا ھی ئردئ ،،
 

شمشاد

لائبریرین
مبارک اور مٹھائی تو سمجھ میں آ گیا۔

باقی ایسا لگتا کہ بچہ پنگھوڑے میں لیٹا ہوا غوں غاں کر رہا ہے۔
 

محمد وارث

لائبریرین
آپ کو بہت مبارک ہو، دس ہزاری کے بعد اللہ تعالٰی اس فورم پر آپ کو صد ہزاری بھی کرے کہ یہ اس فورم کی خوش قسمتی ہوگی۔
 

پاکستانی

محفلین
ممتاز کا عہدہ مبارک
gift.gif
 

الف عین

لائبریرین
مبارک ہو ماوراء۔ کیا کروں عین موقع پر انتر نیٹ دغا دے جا رہا ہے۔ نہ میں سالگرہ کے دن موجود رہ سکا، نہ اپ گریڈ کے موقع پر اور تمھارا یہ کارنامہ۔۔ اب دوسرے صفحے پر مبارک باد دے رہا ہوں۔ دیر سے سہی، لیکن میں اس پر بہت دن سے نظر رکھے تھا کہ کب اپنی ماوراء ممتاز بیگم بنتی ہیں۔۔
 

امن ایمان

محفلین
ماوراء میری طرف سے بھی بہتتتتتتتت ساری مبارکباد

یقننا یہ اعزاز حاصل کرنے کے لیے بہت محنت اور لگن کی ضرورت ہے۔۔جو یقننا آپ نے کی۔ بہت اچھا لگا کہ لڑکیوں میں سے کسی نے یہ عہدہ حاصل کیا۔:

اعجاز چاء میرے پی-سی کا حال بھی آپ کے پی-سی جیسا ہوگیا تھا۔:(
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ماوراء دی ممتاز۔۔۔ بہت خوشی ہوئی۔۔۔ دلی مبارک باد۔۔۔ بہت زیادہ خوشی ہوئی۔۔۔ امن کی بات میں بھی دہراؤں گی اب ہم لڑکیوں کے پاس بھی ممتاز کا عہدہ ہے :)
 

رضوان

محفلین
لو بھئی ماوراء ۔ ۔ ۔ ۔ امتیاز مبارک ہو۔۔۔۔۔ جگ جگ جیئو۔۔۔۔۔۔
اور ایسے سینکڑوں امتیاز( distinction قدم قدم پاؤ
بہت بہت مبارک
 
Top