مبارکباد 10,000 ماورا زندہ باد، مبارکباد

رضوان

محفلین
ماوراء دی ممتاز۔۔۔ بہت خوشی ہوئی۔۔۔ دلی مبارک باد۔۔۔ بہت زیادہ خوشی ہوئی۔۔۔ امن کی بات میں بھی دہراؤں گی اب ہم لڑکیوں کے پاس بھی ممتاز کا عہدہ ہے :)
یہ کھلم کھلا صنفی امتیاز برتا جارہا ہے اور آپ کی تحریر پر مجھے سخت اعتراض ہے۔ کیا شمشاد بھائی اور قیصرانی غیر تھے؟؟؟؟؟
 
ماوراء

محفلین
مبارکؔ میتھاےیی م م
مجھئنب
بےھچگھی مئجھع سع نا تہ عنگلیسھ لیکھنی ھہرعھی ھای نا ھی ئردئ ،،

ہاہاہاہاہا۔۔۔سچی سے باجو۔۔۔مجھے بہت ہنسی آ رہی ہے۔ آپ کے ساتھ واقعی بہت زیادتی ہوئی ہے۔:p

آپ شروع میں جب محفل پر آئیں تھیں تو اسی سے ملتی جلتی اردو لکھتی تھیں۔ تو نبیل بھائی نے کہا تھا کہ بوچھی آپ تو بالکل ہی بچی بن گئیں ہیں۔ ابھی مجھے بھی آپ بچی ہی لگ رہی ہیں۔lol۔

خیر، مبارک کا شکریہ۔ اور باقی مجھے کچھ سمجھ نہیں آئی۔ وہ نبیل بھائی آپ کا مسئلہ حل کرتے ہیں تو سمجھانا۔:p
 
رضوان

محفلین
شمشاد بھائی شتونگڑے/سمائلی نا ہونے کی وجہ سے لگتا ہے کہ یہ پتہ ہی نہیں چلے گا کہ کونسی بات مزاقًا کہی گئی ہے۔ (شمشاد اور قیصرانی بھی تو سہیلیوں جیسے تھے wink
 
پہلے ہی ماورا تھی اب ممتاز بھی ہوگئی سمجھ نہیں آرہا مبارکباد کس چیز کی دوں ماورا سے ممتاز بننے کی یا دس ہزار کا سنگ میل عبور کرنے کی۔ مجھے شتونگڑے ڈالنے نہیں آرہے ورنہ رنگین سے ایک میل کرتا۔

ویسے شمشاد اور قیصرانی کے ساتھ جب ممتاز لگا دیکھتا تھا تو مجھے ان دونوں پر بڑا شک ہوتا تھا شکر ہے کہ یہ قیصرانی ، شمشاد ہیں کہ ممتاز ۔ شکر ہے صحیح صنف کے ساتھ صحیح عہدہ جڑا ہے۔ ویسے مجھے شروع سے یقین تھا تم اپنی گپ شپ کے ملکہ کے زور پر اس عہدے تک جلد ہی پہنچ جاؤں گی۔ میں نے شروع میں کوشش کی کہ میں بھی تمہارے قریب قریب رہوں پر اتنی باتیں اب میں بھلا کہاں کر سکتا ہوں (شتونگڑوں کی بڑی کمی محسوس ہو رہی ہے (۔

ویسے تم مجھے بہت باتونی کہتی ہو مگر اپنی پوسٹس دیکھو اور پھر کچھ کہا کرو ، توبہ دس ہزار ، پوسٹس ہیں کہ خطوط کی موسلادھار بارش جو ہوتی ہی جاتی ہے۔ ویسے میری بھی دس ہزار پوسٹس ہونے والی ہیں

نصف جس کا پانچ ہزار ہوتا ہے اور جس کے بعد باقی پانچ بھی ہو جاتی ہیں کسی نہ کسی دن۔

ممتاز بننے کے بعد پرانے دوستوں کو بھول نہ جانا سمجھی اور ہاں اس کے بعد تو عہدے دینا ہی چھوڑ دیا ہے انتظامیہ نے حالانکہ 20000 اور 25000 پر بھی ایک عہدہ ہونا چاہیے۔

ایک تفصیلی پوسٹ اور کروں گا تمہاری دس ہزار پوسٹس پر ۔ (پھر کوئی سمائیلی نہیں ملا (
 
ماوراء

محفلین
مبارک ہو ماوراء۔ کیا کروں عین موقع پر انتر نیٹ دغا دے جا رہا ہے۔ نہ میں سالگرہ کے دن موجود رہ سکا، نہ اپ گریڈ کے موقع پر اور تمھارا یہ کارنامہ۔۔ اب دوسرے صفحے پر مبارک باد دے رہا ہوں۔ دیر سے سہی، لیکن میں اس پر بہت دن سے نظر رکھے تھا کہ کب اپنی ماوراء ممتاز بیگم بنتی ہیں۔۔
بہت شکریہ اعجاز انکل۔ دیر کہاں ہوئی۔ابھی رات کو ہی تو یہ کارنامہ سر انجام دیا ہے میں نے۔ اور آپ نے مجھے ممتاز بیگم بنا دیا۔ جب منفرد تھی تو لوگ بی بی کہتے تھے۔

بہت شکریہ۔
 
ویسے کیا مبارک دھاگہ ہے یہ اور کیا نیک پوسٹ کی میں نے کہ کرتے ہی میرے دستخط میں

وفا پرست

محب کی واپسی ہو گئی ۔

لو ماورا دو مبارکبادیں لو ایک اپنے ممتاز بننے کی اور دوسرے میرے پھر سے وفا پرست ہونے کی۔
 
ماوراء

محفلین
ماوراء میری طرف سے بھی بہتتتتتتتت ساری مبارکباد

یقننا یہ اعزاز حاصل کرنے کے لیے بہت محنت اور لگن کی ضرورت ہے۔۔جو یقننا آپ نے کی۔ بہت اچھا لگا کہ لڑکیوں میں سے کسی نے یہ عہدہ حاصل کیا۔:

اعجاز چاء میرے پی-سی کا حال بھی آپ کے پی-سی جیسا ہوگیا تھا۔:(
امن، بہتتتتتتتتتتت ساری مبارک کا بہتتتتتتتتتتتتتتتتتت سا شکریہ۔

ہاں بالکل لگن اور محنت کی واقعی ضرورت ہوتی ہے۔ میں نے اس ڈیڑھ سال میں بہت لگن اور محنت سے باتیں کی ہیں۔ :p
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
پہلے ہی ماورا تھی اب ممتاز بھی ہوگئی سمجھ نہیں آرہا مبارکباد کس چیز کی دوں ماورا سے ممتاز بننے کی یا دس ہزار کا سنگ میل عبور کرنے کی۔ مجھے شتونگڑے ڈالنے نہیں آرہے ورنہ رنگین سے ایک میل کرتا۔

ویسے شمشاد اور قیصرانی کے ساتھ جب ممتاز لگا دیکھتا تھا تو مجھے ان دونوں پر بڑا شک ہوتا تھا شکر ہے کہ یہ قیصرانی ، شمشاد ہیں کہ ممتاز ۔ شکر ہے صحیح صنف کے ساتھ صحیح عہدہ جڑا ہے۔ ویسے مجھے شروع سے یقین تھا تم اپنی گپ شپ کے ملکہ کے زور پر اس عہدے تک جلد ہی پہنچ جاؤں گی۔ میں نے شروع میں کوشش کی کہ میں بھی تمہارے قریب قریب رہوں پر اتنی باتیں اب میں بھلا کہاں کر سکتا ہوں (شتونگڑوں کی بڑی کمی محسوس ہو رہی ہے (۔

ویسے تم مجھے بہت باتونی کہتی ہو مگر اپنی پوسٹس دیکھو اور پھر کچھ کہا کرو ، توبہ دس ہزار ، پوسٹس ہیں کہ خطوط کی موسلادھار بارش جو ہوتی ہی جاتی ہے۔ ویسے میری بھی دس ہزار پوسٹس ہونے والی ہیں

نصف جس کا پانچ ہزار ہوتا ہے اور جس کے بعد باقی پانچ بھی ہو جاتی ہیں کسی نہ کسی دن۔

ممتاز بننے کے بعد پرانے دوستوں کو بھول نہ جانا سمجھی اور ہاں اس کے بعد تو عہدے دینا ہی چھوڑ دیا ہے انتظامیہ نے حالانکہ 20000 اور 25000 پر بھی ایک عہدہ ہونا چاہیے۔

ایک تفصیلی پوسٹ اور کروں گا تمہاری دس ہزار پوسٹس پر ۔ (پھر کوئی سمائیلی نہیں ملا (

حق گُو۔۔۔ میں حمزہ کو بھیج دوں سمائیلی لگانے کے لئے آپ کی مدد کرنے :)
 
ویسے ہو تو شرمندگی ہی رہی ہے مگر دیکھیں رضوان کو بھی نہیں لگانی آ رہیں۔

اور مدد تو کسی سے بھی لی جا سکتی ہے نہ ویسے حمزہ سے دوستی بھی ہو جائے گی کہ اس نے محب انکل کو جن کی پانچ ہزار کے قریب پوسٹس ہونے آرہی ہیں شتونگڑے لگانے سکھائیں ہیں۔

معاملہ میں مکمل رازداری برتی جائے تو مجھے مطلق اعتراض نہیں۔
 
ماوراء

محفلین
راہبر، پاکستانی بھیا، سارہ، شگفتہ اور فہیم آپ سب کا بہت شکریہ۔ ویسے میں مبارک کا ہر ایک کو الگ سے جواب دینا پسند کرتی ہوں۔ لیکن سچی سے یہ محفل کا یہ نیا روپ بہت مسئلہ کر رہا ہے۔ میرے کی بورڈ کے الفاظ بھی درہم برہم ہو گئے ہیں۔ huh

آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔
 
ماوراء

محفلین
پہلے ہی ماورا تھی اب ممتاز بھی ہوگئی سمجھ نہیں آرہا مبارکباد کس چیز کی دوں ماورا سے ممتاز بننے کی یا دس ہزار کا سنگ میل عبور کرنے کی۔ مجھے شتونگڑے ڈالنے نہیں آرہے ورنہ رنگین سے ایک میل کرتا۔

ویسے شمشاد اور قیصرانی کے ساتھ جب ممتاز لگا دیکھتا تھا تو مجھے ان دونوں پر بڑا شک ہوتا تھا شکر ہے کہ یہ قیصرانی ، شمشاد ہیں کہ ممتاز ۔ شکر ہے صحیح صنف کے ساتھ صحیح عہدہ جڑا ہے۔ ویسے مجھے شروع سے یقین تھا تم اپنی گپ شپ کے ملکہ کے زور پر اس عہدے تک جلد ہی پہنچ جاؤں گی۔ میں نے شروع میں کوشش کی کہ میں بھی تمہارے قریب قریب رہوں پر اتنی باتیں اب میں بھلا کہاں کر سکتا ہوں (شتونگڑوں کی بڑی کمی محسوس ہو رہی ہے (۔

ویسے تم مجھے بہت باتونی کہتی ہو مگر اپنی پوسٹس دیکھو اور پھر کچھ کہا کرو ، توبہ دس ہزار ، پوسٹس ہیں کہ خطوط کی موسلادھار بارش جو ہوتی ہی جاتی ہے۔ ویسے میری بھی دس ہزار پوسٹس ہونے والی ہیں

نصف جس کا پانچ ہزار ہوتا ہے اور جس کے بعد باقی پانچ بھی ہو جاتی ہیں کسی نہ کسی دن۔

ممتاز بننے کے بعد پرانے دوستوں کو بھول نہ جانا سمجھی اور ہاں اس کے بعد تو عہدے دینا ہی چھوڑ دیا ہے انتظامیہ نے حالانکہ 20000 اور 25000 پر بھی ایک عہدہ ہونا چاہیے۔

ایک تفصیلی پوسٹ اور کروں گا تمہاری دس ہزار پوسٹس پر ۔ (پھر کوئی سمائیلی نہیں ملا (

ماوراء تو میرا نام ہے نا۔ اور ممتاز عہدہ ہے۔ دو مبارکیں دو نہ۔ دس ہزار پوسٹس اور عہدہ کی بھی۔

ہاہاہا۔ چلو آج یہ بھی پتہ چل گیا کہ تم میرے قریب کیوں رہتے تھے۔پوسٹس بڑھانے کے چکر میں۔lol۔ اور گپ شپ کی ملکہ کہہ کر بدنام تو نہ کرو۔ لائبریری میں اتنا کام بھی تو کیا ہے۔ ورنہ میں اور کام۔۔۔۔دو الگ باتیں ہیں۔

میں تمھیں باتونی کہتی ہوں۔۔۔؟؟؟ میں تو تمھیں کہتی ہوں کہ باتیں بناتے بہت ہو۔ اللہ کا شکر ہے کہ میں باتیں کرتی ہوں، بناتی نہیں۔:p

ہاہاہا۔ تمھاری تو ابھی پانچ ہزار بھی نہیں ہوئیں، اور اتنے اونچے خواب۔۔:p

تم یہ کہنا چاہ رہے ہو کہ نیا عہدہ ملنے پر پرانے دوستوں کو بھول جاؤں گی؟۔lol۔ اب نئے دوست بھی تو بنانے ہوتے ہیں نا۔ پرانوں کو بھولنا ہی پڑتا ہے۔ ورنہ اتنے دوستوں کو کون سنبھالتا پھرے۔:p

مبارک تو تم نے خیر دی ہی نہیں۔ مجھے تمھاری تفصیلی پوسٹ کا انتظار رہے گا۔lol
 
ماوراء

محفلین
ویسے کیا مبارک دھاگہ ہے یہ اور کیا نیک پوسٹ کی میں نے کہ کرتے ہی میرے دستخط میں

وفا پرست

محب کی واپسی ہو گئی ۔

لو ماورا دو مبارکبادیں لو ایک اپنے ممتاز بننے کی اور دوسرے میرے پھر سے وفا پرست ہونے کی۔

شکریہ شکریہ۔ نیک پوسٹ نہیں۔۔ یہ سب میری وجہ سے ہوا ہے۔ جو مجھ سے بات کر لے ایک بار۔۔۔اس کی مشکلیں خود بخود آسان ہو جاتی ہیں۔:p

چلو، تمھیں بھی تمھاری وفاپرستی پر مبارک ہو۔lol
 
Top