شمشاد

لائبریرین
بھیا چھوڑیں سب آپ چائے پیئں
qiX4mUN_d.jpg
یہ لو آپی چائے لے آئی ہیں۔ چائے تو پیتی ہو ناں۔
 
شمشاد

لائبریرین
خالص چائے ملتی کہاں ہے۔
بالکل صحیح فرمایا. گزشتہ دنوں ایک رپورٹ پڑھ رہا تھا کہ سپر کینیا تو صرف نام ہے،کراچی کی ایک بڑی مارکیٹ میں کوئی رجسٹرڈ ہول سیل ڈیلر نہیں تھا. چائے میں رنگ اور لوہے کے ٹکڑے... اُف...
 
ماہی احمد

لائبریرین
بالکل صحیح فرمایا. گزشتہ دنوں ایک رپورٹ پڑھ رہا تھا کہ سپر کینیا تو صرف نام ہے،کراچی کی ایک بڑی مارکیٹ میں کوئی رجسٹرڈ ہول سیل ڈیلر نہیں تھا. چائے میں رنگ اور لوہے کے ٹکڑے... اُف...
ایسی باتیں آپ لوگ پرائیویٹ چیٹ میں کیا کریں نا۔۔۔۔ میری چائے چولہے پر پڑی ابل رہی ہے اور میں یہ پڑھ رہی تھی۔۔۔۔۔ اللہ مجھے معاف کرے افففف توبہ توبہ!!!
 
شمشاد

لائبریرین
ایسی باتیں آپ لوگ پرائیویٹ چیٹ میں کیا کریں نا۔۔۔۔ میری چائے چولہے پر پڑی ابل رہی ہے اور میں یہ پڑھ رہی تھی۔۔۔۔۔ اللہ مجھے معاف کرے افففف توبہ توبہ!!!
سیانے کہتے ہیں ایک وقت میں ایک ہی کام کرنا چاہیے۔ تو یاتو یہ پڑھنا چاہیے تھا یا پھر چائے بنانی چاہیے تھی۔ جب ایک ہی وقت میں کئی ایک کام کرو گی تو یہی ہو گا ناں۔
 
شمشاد

لائبریرین
سر جی قصور اس کا اپنا ہے۔ ایک تو یہ کہ ایک ہی وقت میں دو دو کام کر رہی تھی، دوسرا یہ کہ صرف اپنے لیے چائے بنا رہی تھی۔
 
شمشاد

لائبریرین
دو تو کی بیشک تین نوکریاں کر لیں، لیکن کنفیوشش نے کہا تھا کہ ایک وقت میں ایک ہی کام کرنا چاہیے ورنہ یہی ہو گا کہ چائے اُبل جائے گی۔
 
شمشاد

لائبریرین
وہ تو موجودہ کنفیوشش کو بھی نہیں معلوم کہ آج سے بیس پچیس سال بعد کیا کچھ ایجادات ہو جائیں گی۔
 
Top