شمشاد

لائبریرین
بالکل کھا سکتے ہیں۔ بلکہ محفل کے اراکین کو خصوصی طور پر دس فیصد خصم بھی دیا جاتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
بالکل ملے گا۔ یہ لو مچھلی بھیج رہا ہوں۔

Shaheen.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
ڈر نہیں گئیں۔ انہیں پسند نہیں ہو گی ناں یہ ڈش۔

تمہیں کیسی لگی؟ اگر اچھی نہیں لگی، تو کوئی دوسری لاؤں۔
 
Top