سید فصیح احمد

لائبریرین
ہونہہ تو ہونہہ :cautious:
بھتے کا تو ہم نے نام بھی نہیں لیا، آپ ایویں ہی ڈر گئے:p
اور نا انصافی ہے تو ہے:p
ویسے اپنی رسہ کشی کو یہاں کنٹین میں دھکیل کر بڑا نیک کام کیا بہنا :applause: ،،،، اور جنابہ یہ تو پھِر آپ کا سیاسی بیان ہوا نا :surprise: !! خود ہی تو ہماری مُفت خوری پر نظر گاڑے بیٹھی ہو ، :battingeyelashes:
 
ماہی احمد

کوئی نہیں سیاسی بیان۔۔۔
ایویں نا کہی جائیں، لوگوں کو پتا چل جائے گا ورنہ یہاں ایک لیڈر چھپی بیٹھی ہے :p
 
ابن رضا

لائبریرین

ماہی احمد

لائبریرین
دشمن کا بھی شکرگزار هونا چاهیے. دشمن بھی نصیب والوں کو ملتے هیں. :cool:
اس لئیے آپ میرے شکر گزار ہوں :p
آپ نصیب والے ہیں :p:p:p:p
یه بھی هماری مرهون منت هوا حضرت:)
ایویں ای آ پ کی مرہون منت ہوا۔
میں لائی یہاں سب کو۔۔۔
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
کوئی نہیں سیاسی بیان۔۔۔
ایویں نا کہی جائیں، لوگوں کو پتا چل جائے گا ورنہ یہاں ایک لیڈر چھپی بیٹھی ہے :p
نا بابا نا ! تُم بہنا ہی بھلی ہو ،،، لیڈر ویڈر بننے کی کچھ بھی ضرورت نہیں !! :shameonyou: ،،،، کیسا زمانہ آ گیا ، ایک تو لیڈر اور وہ بھی سیاسی!! :timeout:
 
ماہی احمد

لائبریرین
بات پر تو یقین کرنا ہی تھا اب بھی اگر رشوت کو حقیقت کا جامہ پہنا دیا جائے تو ہم اپنا احتجاج ختم کرسکتے ہیں کیونکہ احتجاج ہمارا رشوت کی پیش کش پر نہیں بلکہ رشوت کی جھوٹی پیش کش پر تھا لہذا کڈو ساڈے چاہ تے بسکٹ
Tea-Biscuits.jpg

ہور دسو؟ :)
 
Top