شمشاد

لائبریرین
سمبوسہ کھانا ہے کیا؟

samosa+1.jpg
 
ابن رضا

لائبریرین
یہ لو ایک اور انکل کہنے والا

کہو بھتیجے کیا حال ہے؟
آداب عرض انکل ، ہم بخیریت ہیں ، دراصل آپ کو سبھی انکل انکل مخاطب کر رہے ہیں محتلف لڑیوں میں تو ہم کیوں پیچھے رہیں۔ بہتی گنگا میں ہاتھ دھو لیا ویسے اچھا بھی لگتا ہے انکل کہنا اور مزید یہ کی آپ بڑے ہیں اور محفل میں سب سے پرانے تو اس لحاظ سے انکل کہنا بے جا نہ ہوگا کیوں کہ ہمیں جمعہ جمعہ آٹھ دن ہوئے ہیں محفل میں۔:dancing:
 
محفل میں مجھ سے بھی پرانے موجود ہیں تو ان کو کس نام سے مخاطب کریں گے؟
 
شمشاد

لائبریرین
اس میں بھلا بُرا ماننے والی کیا بات ہے۔ وہ تو میں نے اپنی معلومات میں اضافے کے لیے پوچھا تھا۔
 
تو قبلہ آپ آج چھٹی پہ ہیں کیا؟
نہیں میں رات کو بہت سے بہت ایک گھنٹے کے لیے آن لائن ہوتا ہوں۔۔۔ تین دن سے چھٹی کر رہا تھا اس لیے کینٹین کھول لی، اب سوچ رہا تھا کس کے ذمے لگاؤں تو اس کے لیے سب سے زیادہ موزوں شمشاد صاحب کو پایا۔ (:))
 
بہت خوب، اصلاحِ سخن کے زمرے میں بھی آج جناب کی کمی محسوس ہوئی، ورنہ آپ کی داد و تجاویز تو سب سے پہلے ملتی ہیں
 
ابھی میں آپ ہی کی شاعری پڑھ رہا تھا۔۔۔ (:))
استاد محترم آسی صاحب اور جناب سید عاطف صاحب نے بہت اچھی تجاویز دی ہیں۔
 
Top