سیما علی
لائبریرین
شاید ہم بھولے کہ آج جمعہ ہےصبح الخیر۔
السلام علیکم
جمعہ المبارک
بہت شکریہ وجی بھیا کہ آپ نے یاد دلایا
وعلیکم السلام اور جمعہ مبارک
شاید ہم بھولے کہ آج جمعہ ہےصبح الخیر۔
السلام علیکم
جمعہ المبارک
دعاؤں کا شکریہ وجی بھیا جیتے رہیے ۔۔/ڈھیروں دعائیں آپ کے لیئے
اللہ آپکو جلدی صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین۔
ثمرین سے کہہ دیا ہوتا کام کے لیے آپا۔ زیادہ چوٹ تو نہیں لگی ؟؟؟ذرا سا بھاپ کا پانی زمین پر گرا اور ہمارا پاؤں اُسی بھاپ کے پانی پر پھسل گیا ۔۔۔
ٹیگ نوٹیفکیشن ملتے ہم حاضر ہیں سیما علی 😍