سیما علی

لائبریرین
IMG-0776.jpg
IMG-0775.png
چائے شام کی حاضر
نان خطائی بھی ہیں
 

سیما علی

لائبریرین
ثمرین سے کہہ دیا ہوتا کام کے لیے آپا۔ زیادہ چوٹ تو نہیں لگی ؟؟؟
بھیا کچھ بچت ہوئی جو لگی وہ بہت گہری ہے ان شاء اللہ بہتر ہوجائے کی ؀

خوب گہری جو لگی چوٹ تو ہم نے جانا
وقت لگتا ہے کسی درد کو جاتے جاتے
 
Top