بہت سے لوگ باورچی خانے کو بھی تجربہ گاہ بنا لیتے ہیں ۔تجربات کرتے رہنا چاہئے پر کچن میں نہیں لیب میں۔
آپ کو بھی وہ چائے پلائیں جب ان شاء اللہ آپ آئیں گےبہت سے لوگ باورچی خانے کو بھی تجربہ گاہ بنا لیتے ہیں ۔
ویسے ہوش والوں کو خبر کیا بےخودی کیا چیز ہے
عشق کیجے پھر سمجھیے زندگی کیا چیز ہے