سید عاطف علی
لائبریرین
قوی گھوڑے پر زور آزمائی کرنا بھی مشکل ہے ۔
فورا ََ بلاتا ہوں قدوسی صاحب کو ۔ اگر وہ مدد کر سکیں ۔قدوسی صاحب کو کہیں۔ ہم سے تو گھوڑے کو اللہ واسطے کا بیر ہے!
ضرورت پڑنے پر طوطا کام آیا ۔قدوسی صاحب سے اچھا تو یہ طوطا ہی رہا۔قدوسی صاحب کو کہیں۔ ہم سے تو گھوڑے کو اللہ واسطے کا بیر ہے!
صاحب شاباشی بھی کس سے دلوارہے ہیں۔شاباشی دو وجی بھائی کو
شاباشی تو کوئی بھی دے۔ شاباشی ہوتی ہے ۔ اسلم رئیسانی سے پوچھ لو اگر یقین نہ آئے تو۔صاحب شاباشی بھی کس سے دلوارہے ہیں۔
زور دار مشورے دیتی ہیں ۔ کچھ اچھی بات بتائیں گی آپا ۔ژوبی آپا کیا بتائینگی۔
ذرا بتائیے کہ اس میں حرج بھی کیا ہےصاحب شاباشی بھی کس سے دلوارہے ہیں۔
ڈر ہے کہ شاباشی کی جگہذرا بتائیے کہ اس میں حرج بھی کیا ہے
دل تو اب چاہ رہا قینچی ہی چلا دیں لیکن کپڑے پر۔ تاکہ کاٹ کر سیا جا سکےڈر ہے کہ شاباشی کی جگہ
قینچی نا چلا دیں۔