سیما علی
لائبریرین
فوراً صاد کیا اپنی بٹیا کی بات کولو جی اب دھاگے بیچارے کو چلا دیا۔ دھاگہ نہیں چلتا، مشین کا پہیہ گھومتا ہے اور دھاگے کو چلاتا ہے تا کہ کپڑا سلائی ہو سکے
فوراً صاد کیا اپنی بٹیا کی بات کولو جی اب دھاگے بیچارے کو چلا دیا۔ دھاگہ نہیں چلتا، مشین کا پہیہ گھومتا ہے اور دھاگے کو چلاتا ہے تا کہ کپڑا سلائی ہو سکے
غلط بات نہ ہو تو صاد کرنا ضروری ۔فوراً صاد کیا اپنی بٹیا کی بات کو
صحیح کہہ رہے آپ۔ضروری نہیں آپ کے ساتھ جو مسلہ ہوتا ہو
وہ دوسروں کے ساتھ بھی ہو۔
شاباشی دو وجی بھائی کوصحیح کہہ رہے آپ۔
سمجھائیں ذرا کہ کیسے شاباشی دینی ہےشاباشی دو وجی بھائی کو
زبردستی والی؟ژوبی شاباشی بھی ملتی ہے ؟
سمجھائیں ذرا کہ کیسے شاباشی دینی ہے
ذرا تفصیل سے بتائیے مکرانی شاباشی کے بارے۔ڑے مکرانی شاباشی بھی کچھ کم نہیں ہے ڑے ۔
دن دہاڑے ڑے سے شروع ہوتی ہے ۔وہ ۔ذرا تفصیل سے بتائیے مکرانی شاباشی کے بارے۔
ڈھونڈ کر لاتے ہیں ایسا کوئیذرا بتاؤ کوئی ہے ایسا جسے شاباشی نہیں چاہیے ؟