گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ٹھیک ہے بتا دیتے ہیں
چینی کے
دو چمچے صبح
دو چمچے دوپہر
دو چمچے رات
اور کبھی کبھی دو چمچے کہیں بھی
سے ہم پرہیز پر ہیں ۔
اورخود کو ہلکا اور چست محسوس کر رہے ہیں۔
تو سیدھی طرح بتا دیتے کہ روز کی سو گرام چینی سے پرہیز فرما رہے ہیں
 
Top