سیما علی

لائبریرین
بات چائے کی ہورہی ہے تو ابا جان کو چائے بہت پسند تھی جب کہ اماں کو چائے ناپسند تھی!
اللہ جی اماں ابا کو جنت الفردوس میں اعلی مقام دے آمین ۔
آمین ثم آمین
— والدین، اﷲ کی عطا کردہ ایک ایسی انمول نعمت ہیں جس کا کوئی نعم البدل نہیں
 

سیما علی

لائبریرین
ہمارے والدین کو اگلے جہاں کی آسانیاں عطا ہوں۔
والدین کی عظمت اور فضیلت کے سلسلہ میں بہت سی
احادیث ہیں جن میں والدین کی اطاعت شعار وفادار اولاد کے لیے دُنیا ہی میں جنت کی بشارت دی گئی ہے۔
 

لاريب اخلاص

لائبریرین
وقت گزرتا جاتا ہے بہت کچھ دھندلا دیتا ہے ماں باپ ایسی ہستی ہیں جب بھی یاد آئے ان کو اپنے پاس اور ان کا لاڈ پیار محسوس کیا !
ماں باپ کی کمی کبھی بھی پوری نہیں ہوتی۔
 

سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20

وقت گزرتا جاتا ہے بہت کچھ دھندلا دیتا ہے ماں باپ ایسی ہستی ہیں جب بھی یاد آئے ان کو اپنے پاس اور ان کا لاڈ پیار محسوس کیا !
ماں باپ کی کمی کبھی بھی پوری نہیں ہوتی۔
نہیں ہے کوئی رشتہ ماں باپ جیسا
والدین سے حسنِ سلوک کا حکم
سورۂ لقمان میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
ترجمہ
میرا شکر یہ ادا کرو اور اپنے والدین کا شکریہ ادا کرو، میری طرف لوٹ کر آنا ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20
@گل بٹیا
پھر مصروف ہیں
 
Top