سیما علی
لائبریرین
آمین ثم آمینبات چائے کی ہورہی ہے تو ابا جان کو چائے بہت پسند تھی جب کہ اماں کو چائے ناپسند تھی!
اللہ جی اماں ابا کو جنت الفردوس میں اعلی مقام دے آمین ۔
— والدین، اﷲ کی عطا کردہ ایک ایسی انمول نعمت ہیں جس کا کوئی نعم البدل نہیں
آمین ثم آمینبات چائے کی ہورہی ہے تو ابا جان کو چائے بہت پسند تھی جب کہ اماں کو چائے ناپسند تھی!
اللہ جی اماں ابا کو جنت الفردوس میں اعلی مقام دے آمین ۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20
نہیں ہے کوئی رشتہ ماں باپ جیساوقت گزرتا جاتا ہے بہت کچھ دھندلا دیتا ہے ماں باپ ایسی ہستی ہیں جب بھی یاد آئے ان کو اپنے پاس اور ان کا لاڈ پیار محسوس کیا !
ماں باپ کی کمی کبھی بھی پوری نہیں ہوتی۔
کہاں؟ کہیں پھر گل زخمیں نہ بن جائیں، نظر نہیں آتیں تو ڈر لگتا ہےاب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20
@گل بٹیا
پھر مصروف ہیں
فورا آپ ڈسکورڈ میٹنگ روم میں آئیں۔ پریزنٹیشن چل رہی ہے عرفان صاحب کی!