سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20

لیجیے کیسے بات سے بات نکل آتی ہے
 

سیما علی

لائبریرین
کیوں نہیں نکلے گا گانے سے گانا
اب نکالیں گانا

اگ لاواں مجبوری نوں آݨ جاݨ دی بھسوڑی نوں
ظلم ہوجائے اگر ہم نہ سنائیں

گانے سے گانا بھی ایسے ہی نکلتا ہے کیا؟
نہ چھیڑ ملنگاں نوں
آئمہ بیگ اور فرحان سعید
 

سیما علی

لائبریرین

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔ ہ۔ و ۔۔ی نئی لڑی نمبر۔۔20
ڑے ۔آپ کیسی باتیں کرتیں ہم تو گرویدہ ہیں آپ کے ۔آپ اگر اتنے عرصے مصروف نہ ہوتیں تو شاید اردومحفل کبھی اس نہج پہ نہ پہنچتی۔
 

سیما علی

لائبریرین
رکیے ابھی بتاتے ہم کہ آپ کتنی
جینئس ۔ بذلہ سنج ہئں اور کتنی
خوش گفتار
مشفق نے یہ باتیں سن کے کہا باتیں نہ ہوئیں اشعار ہوئے
یہ درد بٹانے والے بھی کس شان کے خوش گفتار ہوئے
 
ڈال دیجیے آپا جی یہ سارے تمغے ہمارے گلے میں جب کہ ہمیں تو یہ ساری خصوصیات یاز صاحب میں بدرجہ اتم لگتی ہیں!
اور ہم تو اس لیے محفل سجا رہے ہیں کہ کہیں یہ بے رونقی دیکھ کے واپس نہ مڑ جائیں! 😂
 
Top