سیما علی
لائبریرین
مرچیں بس لوگوں کو لگا نا نہیں چاہیے کھانے میں بری نہیں ہوتیںوجی کو مرچیں اچھی نہیں لگتیں
ہری ہو لال ہو یا پیلی
مرچیں بس لوگوں کو لگا نا نہیں چاہیے کھانے میں بری نہیں ہوتیںوجی کو مرچیں اچھی نہیں لگتیں
ہری ہو لال ہو یا پیلی
کیوں نہیں نکلے گا گانے سے گاناگانے سے گانا بھی ایسے ہی نکلتا ہے کیا؟
قرینے سے آؤٹ ہو گئے ہوگئےگانے سے گانا بھی ایسے ہی نکلتا ہے کیا؟
فوراً گانا نہ نکالا تو جرمانہ ہوگاگانے سے گانا بھی ایسے ہی نکلتا ہے کیا؟
غلطی سے کسی کو مرچ بہت لگتی ہو وہ کیا کرےمرچیں بس لوگوں کو لگا نا نہیں چاہیے کھانے میں بری نہیں ہوتیں
عادتاً نہیں بس پھر تو نہیں کھانا چاہئے بھیاغلطی سے کسی کو مرچ بہت لگتی ہو وہ کیا کرے
ظلم ہوجائے اگر ہم نہ سنائیںکیوں نہیں نکلے گا گانے سے گانا
اب نکالیں گانا
اگ لاواں مجبوری نوں آݨ جاݨ دی بھسوڑی نوں
نہ چھیڑ ملنگاں نوںگانے سے گانا بھی ایسے ہی نکلتا ہے کیا؟
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔
سب جانتے ہیں ابھی تو ہماری شرافت وغیرہ چل رہی ہے (شر + آفت) 😂
+ژوبی شرارت جانتے ہیں ہم تو شرسب جانتے ہیں ابھی تو ہماری شرافت وغیرہ چل رہی ہے (شر + آفت) 😂
زبردست باتیں کرتیں ہیں آپ سچسب جانتے ہیں ابھی تو ہماری شرافت وغیرہ چل رہی ہے (شر + آفت) 😂
ڑے ۔آپ کیسی باتیں کرتیں ہم تو گرویدہ ہیں آپ کے ۔آپ اگر اتنے عرصے مصروف نہ ہوتیں تو شاید اردومحفل کبھی اس نہج پہ نہ پہنچتی۔اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔ ہ۔ و ۔۔ی نئی لڑی نمبر۔۔20
ذہین اتنی کہ ہم گرویدہ ہوئے۔سب جانتے ہیں ابھی تو ہماری شرافت وغیرہ چل رہی ہے (شر + آفت) 😂