سیما علی

لائبریرین
فوارے کے آس پاس بیٹھے رہیں بس ۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

سیما علی

لائبریرین
غنیمت ہے، معاشی مشکلوں میں
ہمیں ہونے نہیں دیتا یہ بے کیف

کہاں جاتے پریشاں حال سائل
اگر سر پر نہ ہوتا آئی ایم ایف
 
سیما علی

لائبریرین
غریب کوئی نظر آئےتو اسے فالودہ کھلا دیجیے۔
عاطف بھیا کی طرف سے ضرور کھلائیں گے فالودہ
آپکو دو دن پہلے بہت یاد کیا کراچی جم خانہ میں !!! بھیا اتنی اچھی
Cold Coffee
تھی
اس مرتبہ جب آپ آئیں گے تو ان شاء اللہ شام کو چلیں گے ۔۔۔
 
آخری تدوین:

سید عاطف علی

لائبریرین
عاطف بھیا کی طرف سے ضرور کھلائیں گے فالودہ
آپکو دو دن پہلے بہت یاد کیا کراچی جم خانہ میں !!! بھیا اتنی اچھی
Cold Coffee
تھی
اس مرتبہ جب آپ آئیں گے تو ان شاء اللہ شام کو چلیں گے ۔۔۔
طڑپ رہے ہیں واپس آنے کو۔ حتی کہ ت کو بھی ط کر دیا۔آپا۔
 
ظفری

لائبریرین
عاطف بھیا کی طرف سے ضرور کھلائیں گے فالودہ
آپکو دو دن پہلے بہت یاد کیا کراچی جم خانہ میں !!! بھیا اتنی اچھی
Cold Coffee
تھی
اس مرتبہ جب آپ آئیں گے تو ان شاء اللہ شام کو چلیں گے ۔۔۔
دلی سلام سب کو میری طرف سے ۔
آپا ۔۔۔۔ آپ کی دعوت تو اتنی یاد آتی ہے کہ سوچ رہا ہوں بقر عید کے فوراً بعد پھر آجاؤں ۔ :thinking:
 
Top