گُلِ یاسمیں
لائبریرین
دل نے چاہا روک کر سب کو نقصان سے بچایا جائےرک گئے محبت سے کہا تو۔ یہ ہماری زبان ہے۔
دل نے چاہا روک کر سب کو نقصان سے بچایا جائےرک گئے محبت سے کہا تو۔ یہ ہماری زبان ہے۔
خیر عطا ہو بچانے والے کو۔دل نے چاہا روک کر سب کو نقصان سے بچایا جائے
خیر سے ظفری بھیا اب آئے ہیں جب ہم جانے والے ہیںسب کو میری طرف سے سلام ۔
آپا ۔۔۔۔ آپ کی دعوت تو اتنی یاد آتی ہے کہ سوچ رہا ہوں بقر عید کے فوراً بعد پھر آجاؤں ۔
جو بات اہم ہے وہ یہ ہے کہ لسی ٹھنڈی ہو۔حیرت ہے کہ سب ہی چائے کافی پی چکے ہیں سوا ہمارے۔ ہم تو لسی پی کر سوئے رہ گئے
چلتے ہیں پھر واپس آنے کے لیے اگر خدا لایا۔حاضری پھر ہو جائے گی ۔فکر کی بات نہیں ۔
ثمرین سے کہہ کربرف منگوائی تھی لسی میں ڈالنے کے لیے۔ اور پھر مولی کے پراٹھوں کے ساتھ لسی پی۔جو بات اہم ہے وہ یہ ہے کہ لسی ٹھنڈی ہو۔
ٹوبہ ہے ٹوبہ ۔۔۔۔ ژالہ بازی تو نہیں ہو رہی ہے جو آپ جارہی ہیں ۔خیر سے ظفری بھیا اب آئے ہیں جب ہم جانے والے ہیں
ٹر ٹر جو کرتے ہیں ڈڈو ان کی بات کر رہے ہیں؟جہاں تک مجھے شک ہوتا ہے کہ یہ ڈوڈو والی چائے ہے اس لیئے سب ہی اس پر لپکتے ہیں ۔
تو کیا کریں ۔۔۔۔ الفاظ ہی نہیں سوجتے ۔۔۔۔ گلِ یاسمین کی طرح ۔۔۔۔ٹوبہ ہے ٹوبہ ۔۔۔۔ ژالہ بازی تو نہیں ہو رہی ہے جو آپ جارہی ہیں ۔
تپ رہا ابھی کلیجہ۔ٹھنڈ پڑ گئی ہو گی کلیجے میں۔
پتا کریں کہ یہ کونسے ڈوڈوے ہیں ۔۔۔۔ٹر ٹر جو کرتے ہیں ڈڈو ان کی بات کر رہے ہیں؟
کیا ان کی چائے بھی بنتی ہے
پہلے یہ بتائیں گل یاسمین تو سوجھی نا؟تو کیا کریں ۔۔۔۔ الفاظ ہی نہیں سوجتے ۔۔۔۔ گلِ یاسمین کی طرح ۔۔۔۔
اب ہم کہاں سے پتہ کریں ہماری دوڑ تو بس یہیں تک ہےپتا کریں کہ یہ کونسے ڈوڈوے ہیں ۔۔۔۔
یوں تو بس گولا باری ہی ہو رہی ہے ۔ لیکن چائے کی کمی رلا رہی ہے تڑپا رہی ہے بلا رہی ہے۔ٹوبہ ہے ٹوبہ ۔۔۔۔ ژالہ بازی تو نہیں ہو رہی ہے جو آپ جارہی ہیں ۔