سیما علی

لائبریرین
ثمرات
دعاؤں کے دین و دنیا دونوں میں حاصل
ہیں
سرورِکائنات علیہ الصلوٰۃ والتسلیم نے فرمایا کہ بندۂ مومن رب کے حضور دعا کر کے کبھی نامراد نہیں رہتا۔ اگر دنیا میں اس کی مراد پوری نہیں ہوتی تو آخرت میں اس کے بدلے میں اللہ تعالیٰ ایسے بندےکو اس قدر اجر عظیم عطا فرمائے گا کہ وہ بندہ خوش ہو جائے گا

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

سیما علی

لائبریرین
ٹوٹے نہ یہ سلسلہ دعاؤں کا
رہتی سانسوں تک
رحمت عالم ﷺ نے فرمایا، تم میں سے جس شخص کے لئے دعا کا دروازہ کھول دیا گیا (یعنی دعا مانگنے کی توفیق عطا کر دی گئی)اس کے لئے رحمت کے دروازے کھول دیئے گئے۔ اسی طرح فرمایا کہ دعا کے سو اکوئی چیز قضا (یعنی تقدیر کے فیصلے) کو رد نہیں کر سکتی۔(ترمذی)
 
سیما علی

لائبریرین
تو دعا وہ موثر ذریعہ ہے جو بندے کو اللہ تعالیٰ کے نزدیک کرتی ہے ۔۔
’’ اپنے رب کو گڑ گڑا کر اور خفیہ انداز میں پکارو، بے شک وہ زیادتی کرنے والوں کو پسند نہیں فرماتا۔ زمین میں خوشحالی کے بعد فساد بپامت کرو، امید اور خوف کے ساتھ اللہ تعالیٰ کو ہی پکارو، بے شک اللہ تعالیٰ کی رحمت احسان کرنے والوں کے قریب ہے۔‘‘ (الاعراف: 55۔56)
 
سیما علی

لائبریرین
IMG-1388.jpg
پچکاری اگر خامہ ہے تو رنگ سیاہی
رنگینیٔ مضموں سے مرے دنگ ہے ہولی
سید عاطف علی بھیا
ذرا یہ شعر تو سمجھائیے
انعام میں ہم گرم گرم چائے اور ٹک بسکٹ پیش کرتے ہیں
IMG-1387.jpg

یہ بسکٹ آج کل ہمارے پسندیدہ
 
سیما علی

لائبریرین
آج کا دن تاریخ کے آئینے میں
یوں تو بہت ساری تاریخی باتیں ہیں
لیکن جو بات ہمیں بھائی وہ آپ سے شئیر کرتے
ہیں
16 مئی سن 1952 برطانیہ میں خواتین کو مردوں کے مساوی تنخواہیں دینے کا قانون منظور ہوا ۔
f3dd2e80-e689-4e2b-9d5e-b21afb8012a2.jpg
 
سیما علی

لائبریرین
یہ بھی تاریخ کا حصہ ہے
کہ
16 مئی سن 1919 مصطفی کمال پاشا نے ترک جنگ آزادی کے آغاز کےلیے استنبول سے سامسون کا سفر کیا ۔
 
سیما علی

لائبریرین
ہیٹ ویو
کا خطرہ ہے
این ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق پہلی ہیٹ ویو کا خطرہ سندھ میں عمر کوٹ، تھرپارکر، ٹنڈوالٰہ یار، مٹیاری، سانگھڑ جبکہ پنجاب میں بہاولپور اور رحیم یار خان میں ہے
 
سیما علی

لائبریرین
وطن چاہے جیسا بھی ہو، انسان کو اُسی سے اپنائیت اور اُنس کا احساس ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وطن کی محبت کو ایمان کا جزو قرار دیا گیا ہے۔ نبی اکرم ﷺ جب مکہ سے مدینہ ہجرت فرمارہے تھے تو آپ ﷺ نے مکہ مکرمہ کو مخاطب کرکے فرمایا:’’ اے مکہ! تو کتنا پیارا ہے ، تو مجھے کس قدر محبوب ہے ، اگر میری قوم مجھے تجھ سے نہ نکالتی تو میں تیرے سوا کسی دوسرے مقام پر سکونت اختیار نہ کرتا (ترمذی) ۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
وطن چاہے جیسا بھی ہو، انسان کو اُسی سے اپنائیت اور اُنس کا احساس ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وطن کی محبت کو ایمان کا جزو قرار دیا گیا ہے۔ نبی اکرم ﷺ جب مکہ سے مدینہ ہجرت فرمارہے تھے تو آپ ﷺ نے مکہ مکرمہ کو مخاطب کرکے فرمایا:’’ اے مکہ! تو کتنا پیارا ہے ، تو مجھے کس قدر محبوب ہے ، اگر میری قوم مجھے تجھ سے نہ نکالتی تو میں تیرے سوا کسی دوسرے مقام پر سکونت اختیار نہ کرتا (ترمذی) ۔
مگر نصیبوں کے فیصلے تو دیکھیے ، جہاں نبی کریم ﷺ نے اپنی تریسٹھ سالہ حیاتِ طیبہ کے محض دس سال گزارے اسے تا قیامت مدینۃ الرسول ہونے کا شرف حاصل ہو گیا۔
 
سیما علی

لائبریرین
مگر نصیبوں کے فیصلے تو دیکھیے ، جہاں نبی کریم ﷺ نے اپنی تریسٹھ سالہ حیاتِ طیبہ کے محض دس سال گزارے اسے تا قیامت مدینۃ الرسول ہونے کا شرف حاصل ہو گیا۔
لیجیے بھیا کیا شان ہوگی اس شہر کی جسے
میرے پیارے نبی

نے اسے اپنا شہر بنا لیا
کیسا سکون ہے اس شہر میں جو دنیا کے کسی قطعہ پر
نہیں
 
آخری تدوین:
Top