گُلِ یاسمیں
لائبریرین
حیران ہیں اگر ثمرین نے انکار کر دیا چائے بنانے سے۔ وہ بھی عاطف بھیا کو۔
حاضر ہے خدمت میں ایک عدد گرم چائے ۔ اب تو خوش ہو نا ۔دی نہیں نا ابھی تک چائے۔۔۔ ہم ناراض ہونے لگے۔
جلدی دیجئے ایک ہی سانس میں پیالی خالی کر دیںحاضر ہے خدمت میں ایک عدد گرم چائے ۔ ان تو خوش ہو نا ۔
مگر نصیبوں کے فیصلے تو دیکھیے ، جہاں نبی کریم ﷺ نے اپنی تریسٹھ سالہ حیاتِ طیبہ کے محض دس سال گزارے اسے تا قیامت مدینۃ الرسول ہونے کا شرف حاصل ہو گیا۔وطن چاہے جیسا بھی ہو، انسان کو اُسی سے اپنائیت اور اُنس کا احساس ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وطن کی محبت کو ایمان کا جزو قرار دیا گیا ہے۔ نبی اکرم ﷺ جب مکہ سے مدینہ ہجرت فرمارہے تھے تو آپ ﷺ نے مکہ مکرمہ کو مخاطب کرکے فرمایا:’’ اے مکہ! تو کتنا پیارا ہے ، تو مجھے کس قدر محبوب ہے ، اگر میری قوم مجھے تجھ سے نہ نکالتی تو میں تیرے سوا کسی دوسرے مقام پر سکونت اختیار نہ کرتا (ترمذی) ۔
لیجیے بھیا کیا شان ہوگی اس شہر کی جسےمگر نصیبوں کے فیصلے تو دیکھیے ، جہاں نبی کریم ﷺ نے اپنی تریسٹھ سالہ حیاتِ طیبہ کے محض دس سال گزارے اسے تا قیامت مدینۃ الرسول ہونے کا شرف حاصل ہو گیا۔
گرم جوشی سے ہمارا وعلیکم سلام قبول کیجیے ۔۔۔۔۔لیجیئے ہم آگئے
سبکو السلام علیکم۔
کیسے مزاج ہیں بھیا گرمی نے حال بے حال کیا ہے ۔۔۔۔لیجیئے ہم آگئے
سبکو السلام علیکم۔