عظیم

محفلین
گزرتی رہتی ہے ماشاء اللہ ذمہ داریوں کے ساتھ ہی زندگی، ایک ذمہ داری ختم ہوتی ہے تو کوئی دوسری پڑ جاتی ہے۔ اللہ تعالیٰ سلامتی رکھیں اور ایمان کی قوت سے نوازے رکھیں۔ ہم سب کو، آمین۔
 

سیما علی

لائبریرین
گزرتی رہتی ہے ماشاء اللہ ذمہ داریوں کے ساتھ ہی زندگی، ایک ذمہ داری ختم ہوتی ہے تو کوئی دوسری پڑ جاتی ہے۔ اللہ تعالیٰ سلامتی رکھیں اور ایمان کی قوت سے نوازے رکھیں۔ ہم سب کو، آمین۔
کیونکہ یہی زندگی ہے عظیم میاں کیسے ہیں آپ جیتے رہیے۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
فطرت انسانی میں یہ بات پائی جاتی ہے جب جب وہ خوش ہوتا ہے تو اکثر و بیشتر حدود اللّٰہ سے تجاوز کر جاتا ہے ۔پروردگار کے حضور دعا ہے کہ ہمیں ان فتنہ و فسادسے اپنئ پناہ میں رکھے ۔۔۔آمین
 

سیما علی

لائبریرین
غم کے وقت بندے کو چاہئے کہ وہ اللہ کے حضور اپنے غموں کو پیش کردے۔۔۔
ہر چیز اللہ کے ہاتھ میں ہے۔۔خوشی ہو یا غم ۔۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

 

عظیم

محفلین
عظیم ہے وہ ذات جو اپنے بندوں کی خطاؤں کو معاف فرماتی ہے، اور ہمیشہ اپنی رحمت کے دروازے کھلے رکھتی ہے
 

سیما علی

لائبریرین
صریر بھی اس لڑی میں نہیں آتے۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

 

سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

عظیم ہے وہ ذات جو اپنے بندوں کی خطاؤں کو معاف فرماتی ہے، اور ہمیشہ اپنی رحمت کے دروازے کھلے رکھتی ہے
رحمتیں رہیں ہمیشہ آپ پر ۔۔۔
 
Top