سیما علی

لائبریرین
باقی سب تصویروں سے خوش ہوتے رہیں ۔لیکن تصویریں بھی اچھی لگتیں ہیں اگر خوبصورت ہوں

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 

سیما علی

لائبریرین
ایک نئی لڑی شروع کرتے ہیں ۔
ابتدا السلام علیکم سے کرتے ہوئے ۔اور اس دعا کے ساتھ اللہ پاک آپ سب پر اپنا کرم فرمائے آمین
 

سیما علی

لائبریرین
ویران ہے آج گھر ۔بیگم میکے گئی ہوئی ہیں کل سے عقیقے کے لیے۔
نہ ہوں اُداس ہم آپکے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔پس ثابت ہوا کہ بھانجے اہلیہ سے کتنی محبت کرتے ہیں ۔سلامت رہیے اللہ پاک آپکی محبت میں دن دونی رات چوگنی ترقی دے آمین
 

Gulmaily

محفلین

الف عین

لائبریرین
کافی کچھ نیا ہے میرے لئے، ابھی کافی سمے لگے گا مجھے ایپ ری ہینڈ کرنے میں۔ یہ والی لڑی شاید الٹی ہے؟ ریورس؟
قدرت نے درست سکھا دیا اس لڑی میں مراسلہ کرنا۔
اب لگے ہاتھوں منتظمین سے کہہ کر نام کو بھی اردوا لو
 
Top