سیما علی

لائبریرین
ظاہر کا خیال بھی ضروری ہے کیونکہ نظر تو ظاہر پر ہی ہے پر باطن بھی اُسی قدر لازم ہے ۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
تو یہاں بھی ٹینڈوں کی بات ہو رہی ہے؟ یقین کریں کہ ابھی گھر میں یہی بات ہو رہی تھی کہ آج ٹینڈے بنا لیتے ہیں، لیکن بینگن بنانے کا فیصلہ ہوا ہے!
صحیح ہو جاتا اگر ٹنڈے اور بینگن ایک ہانڈی میں پک جاتے۔ گرین اور پرپل کا کنٹراس بہت بھاتا آنکھوں کو۔ ذائقے کا کھانے والے بتا دیتے۔ سانوں کی
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
تخت پر نہ بٹھائیے مگر اونٹ کو بڑا کینہ پرور ہوتا ہے۔حدیث میں بھی ہے کہ بکری والوں میں مسکنت ہوتی ہے اور اونٹ والوں میں کینہ۔
شاہ یاسر بھائی۔۔۔ والوں کا ذکر نہیں بس بکر ی اور اونٹ کی بات ہو رہی۔ وہ بیچارے معصوم بے زبان ہوتے نا۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
رہ رہ کے خیال آتا ہے شوخیلے راجو کا بیچارہ انارکلی کے پیچھے پیچھے پھر رہا ہوگا کسی جاننے والوں کو دیا تھا بٹیا!!!
ڈانستا تو واقعی رہتا تھا انار کلی کے پیچھے لیکن اب اپنے بچوں کے پیچھے کھانستا ہو گا بیچارہ۔ جی آپا ایک جاننے والی ڈینش فیملی کو دیا تھا۔
 
سیما علی

لائبریرین
دل لگا ان بے زبانوں کے ساتھ ۔۔پھر راجو آور انارکلی تو ویسے ہی چلبلے سے تھے ۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دل لگا ان بے زبانوں کے ساتھ ۔۔پھر راجو آور انارکلی تو ویسے ہی چلبلے سے تھے ۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
حیران ہیں کہ چرا کے دل کس جہاں میں کھو گئے راجو اور انار کلی :rollingonthefloor:
 
Top