عظیم

محفلین
تو یہاں بھی ٹینڈوں کی بات ہو رہی ہے؟ یقین کریں کہ ابھی گھر میں یہی بات ہو رہی تھی کہ آج ٹینڈے بنا لیتے ہیں، لیکن بینگن بنانے کا فیصلہ ہوا ہے!
 
سیما علی

لائبریرین
پروردگار نے اسی لئے ذمہ کیا نبیوں کے اور فرماتے ہیں !!!نبی کریم ﷺ کہ اللہ تعالیٰ نے کوئی ایسا نبی نہیں بھیجا جس نے بکریاں نہ چَرائی ہوں۔۔۔اس میں بڑی حکمت پوشیدہ ہے ۔نبی بھی اپنی امت کی رہنمائی کرتا ہے اور انہیں علم، ہدایت اور بصیرت ے عبارت خیر کی طرف متوجہ کرتا ہے۔۔۔
 
آخری تدوین:

سید عاطف علی

لائبریرین
اور ہماری بکریاں ابلا ہوا اناج کھاتی تھیں چارے کے ساتھ ساتھ ۔
وہی ابلا ہوا اناج گھی شکر ڈال کر کبھی ہم خود بھی کھالیا کرتے تھے ۔
 
عظیم

محفلین
کچھ بھی نہیں، ان شاء اللہ ابھی حقیقی کھانے کے لیے اٹھوں گا، دراصل مجھے کچھ عجیب سا اس لیے لگتا ہے کہ میں ایک آدھ مراسلہ ہی کرتا ہوں یہاں محفل میں۔ لیکن ہر بار تقریباً آپ کا رسپانس ضرور آتا ہے۔ کبھی یوں بھی ہوتا ہے جیسے آج ہوا کہ صبح بھی میں نے مراسلہ لکھا اور آپ فوراً آئے اور جواب میں کچھ لکھا۔ ابھی میں نے دوبارہ جان بوجھ کر اپنے شک کو یا سمجھنے کے لیے کہ یہ اتفاق کیوں ہے مراسلے کیے اور آپ کا رسپانس ریٹنگ کے ذریعے آیا؟
 
قوت متخیلہ کو اتنی تحریک کیوں دیتے ہو بھئی ؟ ہم تو محبت سے جواب دے دیتے ہیں آپ کے مراسلوں کا، جب مصروف ہوں تو اتفاق ہے ۔
عجیب لگنے کیا کیا بات ہے اس میں ۔ بے دھڑک لکھا کرو بھئی ۔
 
فائدہ ہوا ہے قوت متخیلہ کو تحریک دینے کا، جو اتفاق کی وجہ سے شک تھا ذہن میں وہ دور ہو گا ان شاء اللہ
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کچھ بھی نہیں، ان شاء اللہ ابھی حقیقی کھانے کے لیے اٹھوں گا، دراصل مجھے کچھ عجیب سا اس لیے لگتا ہے کہ میں ایک آدھ مراسلہ ہی کرتا ہوں یہاں محفل میں۔ لیکن ہر بار تقریباً آپ کا رسپانس ضرور آتا ہے۔ کبھی یوں بھی ہوتا ہے جیسے آج ہوا کہ صبح بھی میں نے مراسلہ لکھا اور آپ فوراً آئے اور جواب میں کچھ لکھا۔ ابھی میں نے دوبارہ جان بوجھ کر اپنے شک کو یا سمجھنے کے لیے کہ یہ اتفاق کیوں ہے مراسلے کیے اور آپ کا رسپانس ریٹنگ کے ذریعے آیا؟
غور کرنے کی بات اس بارے یہ ہے کہ ہمارے عاطف بھائی ہر ایک کا خیال رکھتے ہیں اور ہر ایک پر نظر رکھتے ہیں۔
سید عاطف علی بھائی ہمارا اگلا ہزار بھی ایک ساتھ پورا کرنا ہے
 
Top