سیما علی

لائبریرین
خیر دور کے ڈھول سہانے ہی ہوتے ہیں
حلوا بنایا ہے عظیم میاں کھائیں گے ۔۔۔دور کی بات نہیں ہم آپکو کوریئر کر دیں گے ۔۔ لاہور سے کسی نے ہمیں شہد بھیجا ہے آج ۔آرگینک ۔مزے کی بات ہے اُس بچی کو ہم نے سوشل میڈیا پر ہی جانا ڈاکٹر ہیں اور سب سے پہلے بہت اچھی انسان 🌟🌟🌟🌟🌟
 

حماد علی

محفلین
نجومیوں سے پوچھنا ہوگا کب تک رہے گا ایسا موسم لاہور کا ، سنا ہے وہاں آسماں پر بادل کے بجائے دھول اور دھواں ہی ملتا ہے !
 

سیما علی

لائبریرین

لیلۃ القدر کی فضیلت!ایسی رات ہے جو ہزار راتوں سے افضل اور بہتر ہے!دعا ہے کہ اے اللہ پاک ! تو بہت معاف فرمانے والا کریم ہے، عفو و درگزر کو پسند کرتا ہے پس ہمیں معاف فرما دے۔​

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
Top