سیما علی

لائبریرین
سیما آپ کو اس شش و پنج سے نکالتی ہے !!!ہماری بٹیا ہماری بہت پیاری سی شہزادی ہیں جو انتہائی ذہین اور سمجھ دار ہیں ماشاءاللہ🌟🌟🌟🌟🥰🥰🥰🥰🥰

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

سیما علی

لائبریرین
ترتیب سب بھول گئے اُنکی محبت میں بھیا دیکھیں نیچے
خود لکھ بھی رہے ہیں ۔۔آپ آئیں ہم آپکو ٹنڈے گوشت بنا کر کھلاتے دونوں کی پسند ایک ہے ۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سیما آپ کو اس شش و پنج سے نکالتی ہے !!!ہماری بٹیا ہماری بہت پیاری سی شہزادی ہیں جو انتہائی ذہین اور سمجھ دار ہیں ماشاءاللہ🌟🌟🌟🌟🥰🥰🥰🥰🥰

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔

ثمرین کے ہاتھ کی بنی ہوئی چائے کا انتظار ہے۔

ٹنڈے کھائے مدت ہوئی۔ جی چاہتا ہے۔
پریشان ہو کر رہ گئے ہم تو چائے اور ٹنڈے کے چکر میں۔۔۔ صحیح سے سمجھ بھی نہیں آئی کہ سیما آپا ہمارا ہی ذکر کر رہی ہیں نا یا ہمارے کان بج رہے ہیں۔
 
Top