سیما علی

لائبریرین
ٹوٹے نہ یہ بھرم ہم سب کا ثمرین کے بارے میں !!!!!
ہمارا سلامِ صبح سب کی خدمت میں!!!!!
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

عظیم

محفلین
ہماری طرف الحمد للہ سب خیریت ہے اور اللہ تعالیٰ سے دعا بھی ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیشہ خیریت ہی رکھیں
وعلیکم السلام بابا
 

سیما علی

لائبریرین
ہماری طرف الحمد للہ سب خیریت ہے اور اللہ تعالیٰ سے دعا بھی ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیشہ خیریت ہی رکھیں
وعلیکم السلام بابا
وعلیکم السلام ہماری جانب سے بھی !!!
عظیم میاں بہت اچھا لگتا ہے اتنے پیار سے آپکا بابا کہنا
جیتے رہیے 🥰
 

سیما علی

لائبریرین
فوراً نہیں بھیا ٹہر کر چائے پینا پڑے گی !!! ورنہ چائے کا مزا خراب ہوجائے گا !ہمارے بھیا کو گھر یاد آرہا ہے ۔دونوں بہن بھائی کی پسند خوب ملتی ہے !ہمیں بھی پراٹھے سے قورمہ پسند ہے ۔۔/🥰
 

سیما علی

لائبریرین
ظلم کر رہے آپ پراٹھوں پر۔۔۔ جبکہ ان بیچاروں کا تو اس میں کوئی قصور نہیں۔
طریقے سب اپنائیں گے عظیم میاں اپنے آپ کو اسمارٹ رکھنے کے !!!!سمجھا کریں بٹیا !!! بیچلر ہیں اور حسن کی حفاظت بھی اشد ضروری 🤓
 
Top