سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
شکر ہے کہ کسی نے تو سمجھا ہم چاہتے کیا ہیں۔ بس اب کنوؤں میں بانس ڈلوانے میں دیر نہ کیجئیے گا۔ کیا معلوم کوئی مثل یوسف کسی کنوئیں میں ہو ابھی
زیرِ زمین جانے پر تو بڑے بڑے خزانے ہاتھ آ جاتے ہیں !!
ہنر کی دولت بے مثل یوں نہیں پائی
جلا ہے خون جگر تب کہیں کمال آیا
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔

زیرِ زمین جانے پر تو بڑے بڑے خزانے ہاتھ آ جاتے ہیں !!
ہنر کی دولت بے مثل یوں نہیں پائی
جلا ہے خون جگر تب کہیں کمال آیا
راحت خزانے سے تھوڑی ملنی۔ خزانے جیسے بندے سے منسوب ہوتی ہئں زندگی کی راحتیں۔ بس اسی پہ فوکس رکھئیے گا
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔

زیرِ زمین جانے پر تو بڑے بڑے خزانے ہاتھ آ جاتے ہیں !!
ڈرتے ڈرتے ایک عرض یہ کرنی تھی کہ زیر زمین بونے بھی تو رہتے ہیں ایسا نہ ہو کہ۔۔۔۔۔۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ڈرا رہی ہیں آپ ہمیں !!!!عاطف بھیا درست کہہ رہے ہیں !یہ ادراک یہ آگہی اللہ اللہ
دل میں جو خیال آتا ہے عرض کر دیتے ہیں۔ آپ اسے ادراک یا آگہی کا نام دیں تو ہم فقیروں کو کیا سمجھ۔ مزے کی بات یہ کہ ہم تو ہنر بانٹتے ہیں مگر انجانے ہی میں زندگی کے بہت سارے اسباق مل جاتے باتوں باتوں میں۔ اب استعمال تو اپنے طریقے سے کرنا ہوتا نا۔
 
خط و خال کی بات ہے خال خال
جنابِ من
 
سیما علی

لائبریرین
جادوائی اثر تو نہیں کہ سب نظر نہیں آ رہے
عظیم میاں کہاں ہیں
ہماری محفل کہ شرمیلے دولہا میاں ویسے ہی کراچی کی دلہن ڈھونڈنی ہے ہمیں اُنکے لئے🥰
 
عظیم

محفلین
جادوائی اثر تو نہیں کہ سب نظر نہیں آ رہے
عظیم میاں کہاں ہیں
ہماری محفل کہ شرمیلے دولہا میاں ویسے ہی کراچی کی دلہن ڈھونڈنی ہے ہمیں اُنکے لئے🥰
ثمینہ ہو یا رخشندہ لیکن پلیز اتنی دور سسرال نہ بنائیں۔ یہیں کہیں آس پاس سے ہی مل جائے گی ان شاء اللہ!
 
سیما علی

لائبریرین
پر ابھی سے اتنی بیزاری درست نہیں دولہے میاں !!!آپ نے کہنا ہے !!!کراچی اتنی دور ہے جلدی جلدی نہیں جانا ہے ۔۔۔
 
عظیم

محفلین
آنا تو پڑے گا اپنی آپا کی خاطر 🥰
نہیں سیما آپی، لاہور موٹروے کو توڑ کر دوبارہ بنانے کا کوئی فائدہ نہیں۔ ہم موٹروے کے اوپر ایک نیا موٹروے بناتے ہیں۔ اور بینک الحبیب کی بلڈنگ کے ساتھ ایک اور بلڈنگ کھڑی کرتے ہیں۔ میں نے سوچا ہے برج خلیفہ کے مقابلے میں ایک بلڈنگ بناؤں پاکستان میں۔ آپ نے جو پینتالیس کھرب ڈالر مجھے بھیجے ہیں وہ کم ہیں۔ میرے پاس جو بارہ سو روپیے ہیں وہ بھی ملا کر یہ پراجیکٹ پورا نہیں ہونے والا!
سوچتا ہوں کہ بروقت سے لان لے لوں۔

واہ جی یہاں تو بڑے بڑے منصوبے بن رہے ہیں
 
Top