سیما علی

لائبریرین
ذکرِ خیر آپکا روز کرتے ہیں اور ڈھیر ساری دعائیں بھی اللہ پاک جلدی سے چائے بنانے والی چاند سی دلہن بھیج دے آمین
ہھر بنڑے بھی تو گائیں گے اور ڈھولکی بھی بجائیں گے لاہور آکے ان شاء اللہ
دعائیں دیں آج مفتی صاحب کیرالہ والے بھی تشریف لے آئے تھے
 

عظیم

محفلین
حلوائی جس طرح دودھ ابالتے وقت بڑا سا چمچا پھیرتا رہتا ہے اسی طرح یہ لڑی بھی الحمد للہ چلتی رہتی ہے
 

سیما علی

لائبریرین
جلدی کرنا عملِ صالح کی جانب پروردگار کو پسند ہے ۔۔۔اللّہ ہمیں عملِ صالح کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔
السلام علیکمُ
صبح بخیر

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
Top