سیما علی

لائبریرین
عبادت ہے حصولِ رزقِ حلال ہے ۔۔پھر رزقِ حلال خوشی خوشی اپنے سے وابستہ لوگوں پر !! ضرورت مندوں پر رشتہ داروں یتیموں پر مساکین پر خرچ کرنا بھی نیکی میں شمار ہے ۔۔۔۔اور ہم خرچ کر کے کوئی احسان نہیں کرتے پروردگار نے اُنکا حصہ ہمارے مال میں رکھا ہے ۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

سیما علی

لائبریرین
ظاہری حسن تو ہے ہی لاہور میں پر ساتھ ساتھ؀
اس شہر کی ہواؤں میں اِک اپناںٔیت سی ہے
اس کی گلیوں،کوچوں میں اِک عجب چاہت سی ہے
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
رکیے یہ بے ایمانی آپ کر ہی نہیں سکتیں !!!بھیا کی آئی ڈی کی Access آپکو ہے کہاں
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ذرا ڈرانے تو دینا تھا سیما آپا ۔ آپ بھی فورا بھائیوں کی مدد کو آ جایا کیجیئے۔۔ :mrgreen:

ڈرانے کے لئیے کہا تو ٹھیک ہے آپ نے ۔۔🤓🤓🤓🤓
دبدبہ، رعب ہم پہ کسی کا نہیں چلتا۔۔ کیونکہ ہم ڈرتے ورتے کسی سے نہیں 😜😂😂
 

سیما علی

لائبریرین
دبدبہ، رعب ہم پہ کسی کا نہیں چلتا۔۔ کیونکہ ہم ڈرتے ورتے کسی سے نہیں 😜😂😂
خیر ہو آپکی دونوں بہن بھائیوں کی سوچ کا انداز کتنا ایک ہے ہم یہی لکھ رہے کہ بھیا ہمارے ڈرتے ورتے کسی سے نہیں ہیں پر سوچا اُنکا دل ٹوٹ جائے گا تو جملہ بدل دیا ۔۔۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
آخری تدوین:
Top