تو بات یہ ہے کہ یہ تصویر گورکھ ہل اسٹیشن کی نہیں ہے۔۔۔
وہ تو بے آب و گیاہ بالکل بنجر چٹیل انتہائی غیر پرکشش علاقہ ہے۔۔۔
برف باری بھی ہر سردیوں میں نہیں ہوتی ہے، کبھی کبھار ہوتی ہے۔۔۔
اور جو ہوتی ہے وہ کسی مذاق سے کم نہیں ہوتی!!!
برف باری ہوتی ہے دو یا تین سالوں میں ،گورکھ ہِل اسٹیشن کی تصویر گوگل سے لی گئی ہے ۔۔۔
پُرکشش علاقہ ہے گورکھ ہِل اسٹیشن ۔۔۔۔
برف باری کے بارے میں تو میں نے بتادیا تھا کہ دو یا تین سالوں میں ایک بار ہوتی ہے۔۔۔
اب زیادہ یا کم اِس بارے میں معلومات نہیں۔۔۔
 
ٹوٹ جائے گا یہ زور بھی لیکن پھر بھی ہمیں سردی بہت پسند ہے اور باہر والوں کو بتاؤ تو وہ ہنستے ہیں جسکو ہم سردی کہتے ہیں اُنکے یہاں وہ Temperature pleasant ہے۔۔۔
ایسا ہی ہے سائبیریا دُنیا کا سب سے زیادہ سرد ترین علاقہ ہے وہاں کی سردی دیکھ کر تو اپنی سردی بالکل ہی کم لگتی ہے ۔
 
زیک

مسافر
ٹوٹ جائے گا یہ زور بھی لیکن پھر بھی ہمیں سردی بہت پسند ہے اور باہر والوں کو بتاؤ تو وہ ہنستے ہیں جسکو ہم سردی کہتے ہیں اُنکے یہاں وہ Temperature pleasant ہے۔۔۔
یاد پڑتا ہے کہ جب آخری بار دسمبر میں کراچی جانا ہوا تھا تو ائر کنڈشنر چلانا پڑا تھا
 
سیما علی

لائبریرین
وہ بات تھی 2002 کی۔ ویسے آپ کا کم ترین درجہ حرارت آجکل ہمارے زیادہ ترین جتنا ہے
نقصان زیادہ ہوتا ہے کراچی کی سردی کیونکہ بیحد خشک ہوتی ہے،رضا بھی جب 2016 میں کراچی آئے تو دسمبر میں بھی ائیر کنڈیشنر آن ہی رہتا تھا!!!!
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
عظیم

محفلین
میرے سننے میں آیا ہے کہ کراچی کی ہوا میں نمی بھی زیادہ ہوتی ہے سمندر کی وجہ سے، اور شاید یہی وجہ ہے کہ وہاں کی بائیکس پر لوگ کپڑا چڑھا کر رکھتے ہیں
 
سیما علی

لائبریرین
میرے سننے میں آیا ہے کہ کراچی کی ہوا میں نمی بھی زیادہ ہوتی ہے سمندر کی وجہ سے، اور شاید یہی وجہ ہے کہ وہاں کی بائیکس پر لوگ کپڑا چڑھا کر رکھتے ہیں
لیکن سردی پنجاب جیسی نہیں بے حد خشک ہے البتہ گرمی میں صبح کے اوقات میں ہوا میں نمی کا تناسب 60 سے 70 فیصد اور شام کے اوقات میں نمی کا تناسب 25 سے 35 فیصد ہو جاتا ہے۔۔۔
 
گرمی ہو یا سردی دونوں ہی اعتدال میں رہتے ہیں، کراچی میں لیکن کچھ سالوں سے ہیٹ اسٹروک بھی چلنے لگے ہیں ،اور سردی میں سردی بھی زیادہ ہوتی ہے۔
 
سیما علی

لائبریرین
غائب ہوجاتا ہے سورج جلدی لگتی ہے اُسکو بھی سردی؀
نین بھیا کہاں غائب
عید کا چاند ہوگئے ہیں
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
Top