غیرت کی بات ہے کیا خواہ مخواہ
خر کی یہ لات ہے کیا خواہ مخواہ

دل پر لینے کی بات نہیں۔۔۔
یہ معرکۃ الآراء شعر ’’غ‘‘ کی نسبت سے فی البدیہہ ذہن بلا خیز میں آگیا تھا!!!
:):):)
کیا بات ہے جی!
غیرت کی بات کو خر کی لات سے خوب ملایا ہے-
 

سیما علی

لائبریرین
ثابت ہوا کہ اشارےکنائے میں بات کرنے کا اپنا مزا ہے۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
فرماتے ہیں ؀
حضرت سیدنا حسن بصری علیہ الرحمہ اللہ علیہ فرماتے ہیں:
اچھے اعمال کے بغیرجنت کی طلب گناہ سے کم نہیں۔(رسالہ بیٹے کو نصیحت ص۱۶) اور انہیں نے ارشاد فرمایا کہ: حقیقی بندگی کی علامت یہ ہے کہ بندہ عمل نہ چھوڑے بلکہ عمل کو اچھا سمجھنا چھوڑ دے۔( بیٹے کو نصیحت ص،۱۶)

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
Top