خورشیداحمدخورشید
محفلین
کیا بات ہے جی!غیرت کی بات ہے کیا خواہ مخواہ
خر کی یہ لات ہے کیا خواہ مخواہ
دل پر لینے کی بات نہیں۔۔۔
یہ معرکۃ الآراء شعر ’’غ‘‘ کی نسبت سے فی البدیہہ ذہن بلا خیز میں آگیا تھا!!!
![]()
غیرت کی بات کو خر کی لات سے خوب ملایا ہے-
کیا بات ہے جی!غیرت کی بات ہے کیا خواہ مخواہ
خر کی یہ لات ہے کیا خواہ مخواہ
دل پر لینے کی بات نہیں۔۔۔
یہ معرکۃ الآراء شعر ’’غ‘‘ کی نسبت سے فی البدیہہ ذہن بلا خیز میں آگیا تھا!!!
![]()
زیر غور یہی معنی تھے۔ آپ صحیح سمجھے۔ویسے کوئی مرے یا نہ مرے خر کی لات سے البتہ مرنے کا امکان ہے
جی آپ نے درست کہا-آپ نے کنائے میں بات کی میں نے بات کو کھول دیا-زیر غور یہی معنی تھے۔ آپ صحیح سمجھے۔حروف تہجی کا دھیان رکھیں تو کھیل میں زیادہ مزا آئے گا ۔ ۔
پار کر گئے بھیا سب ترتیب ۔۔۔آپ نے توجہ دلائی تو ہم نے دیکھا ۔۔۔۔۔ترتیب کے تع بخئیے ادھڑ گئے یہاں، لیکن خیر
کوئی بات نہیں کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے پر اگلا سنبھال لیتا ہے ۔۔۔۔لگتا ہے کہ ترتیب خراب ہے !