صابرہ امین

لائبریرین
رکیے وجی بھیا
ہم بتاتے ہیں یہ ذکر ہے اُس زمانے کا جب مفتی صاحب کا شناختی کارڈ بھی نہیں بنا تھا!!!!!

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔۔۔
فرصت میں سوچتے رہے کہ اس زمانے میں شناختی کارڈ بنتے تھے یا نہیں !!
 
عظیم

محفلین
غالباً ہاتھ سے ہی بنائے جاتے تھے، اور تصویر چپکا دی جاتی تھی، میرے والد صاحب کا پاسپورٹ اسی طرح بنایا گیا تھا
 
صابرہ امین

لائبریرین
ظاہر بین ہونا کبھی کبھار ابہام پیدا کر دیتا ہے۔ ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ ۔ ۔ دیتے ہیں دھوکا یہ بازی گر کھلا
 
آخری تدوین:

سید عمران

محفلین
فرصت میں سوچتے رہے کہ اس زمانے میں شناختی کارڈ بنتے تھے یا نہیں !!
غالباً ہاتھ سے ہی بنائے جاتے تھے، اور تصویر چپکا دی جاتی تھی، میرے والد صاحب کا پاسپورٹ اسی طرح بنایا گیا تھا
عجیب بات ہے میرا بھی پہلا شناختی کارڈ ایسا ہی بنا تھا، کاتب کی لکھائی والا، کیا میں اتنا بڈھا ہو گیا ہوں:unsure:;)
:eek::eek::eek:
 
Top