سیما علی

لائبریرین
رکیے وجی بھیا
ہم بتاتے ہیں یہ ذکر ہے اُس زمانے کا جب مفتی صاحب کا شناختی کارڈ بھی نہیں بنا تھا!!!!!


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔۔۔
 
ڈال رہے ہیں ہم رخنہ اس خوبصورت گفتگو میں اپنی دخل در معقولات سے اس مفرد شعر کے ذریعے

میں شک کی اوکھلی میں کُٹ گیا ہوں
بھرم رکھنے کی خاطر لٹ گیا ہوں
 

سیما علی

لائبریرین
چائے۔ ابھی ابھی بنائی پی۔ لیجیے عظیم میاں
پر کشمیری چائے ہے۔۔۔۔

j6zEsv4.jpg
 

سیما علی

لائبریرین
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔
سے صبح کا آغاز
سب کی خدمت میں السلام علیکم
 

سیما علی

لائبریرین
ہم کو ہمی سے کیسے چرایاجاسکتا ہے؟؟؟
وضاحت کرتے ہوئے کم از کم تین مثالیں مارکیٹ میں لائیں!!!
ناراضگی سے نہیں چاؤ سے ۔۔۔۔۔۔
1-کیرالہ جا کے !!!!!!
2-انتظامات کرکے نئی نویلی کے لئے !!!!!!
3-من پسند تیاریاں کرکے !!!!!

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے!!!!
 
Top