ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

عظیم

محفلین
زیادہ تو نہیں لیکن کچھ گپ شپ میری بھی رہی ہے شمشاد بھائی سے یہاں الف بے کی لڑیوں میں
مجھے یاد ہے کہ ایک آدھ بار انہیں شمشاد چاچو بھی کہہ کر بلایا تھا
 

سیما علی

لائبریرین
ذرا آواز دیتے ہیں شمشاد بھیا اسکو بھی کرکٹ والی لڑی سمجھ لیں پل بھر کو پلیز 😊😊😊😊😊😊

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
Top