سیما علی

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
دعا کریں کہ پروردگار ہمیں زندگی میں ہی غلطیوں کی تلافی کی توفیق دے دے ۔۔۔آمین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
میں بتا دیتا ہوں ۔ یہ بغیر بھیجنے والے کے پتے کے ہوتا ہے اور ٹکٹ بھی نہیں ہوتا اس پر کیوں کہ وہ موصول ہونے والے سے ٹکٹ کے پیسے لیتے ہیں۔
اس کہتے ہیں بیرنگ خط ۔
 
Top