وجی

لائبریرین
نمبر نہیں ہے وجی بھائی کا ورنہ فون کر کے معلوم کر لیتا
وجی بھیا کیسے ہیں
السلام علیکم ۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
قلفی اس موسم میں کھانا کیسا ہے ؟؟
وعلیکم السلام الحمداللہ ٹھیک ہے بس تھوڑا ناک بند ہے جیسا موسم چل رہا ہے یہاں۔
فون نمبر لے کر کیا کرینگے جناب عظیم صاحب۔
 
Top