ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

الف عین نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 24, 2013

  1. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,742
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    مطلب تو انھیں پکارنے سے ہے، نام جیسا بھی ہو۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    25,938
    موڈ:
    Daring
    لیکن کیوں؟؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,742
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    گُم گئے تو ڈھونڈنے میں آسانی ہو گی نام سے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    25,938
    موڈ:
    Daring
    کیوں ڈھونڈنے کی ضرورت ہے ؟؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    20,495
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    قرینے کے تو آپکے ہم قدردان ہوگئیے ہیں
    گُلِ یاسمیں بٹیا آپ بہت سلیقہ مند ہیں ۔۔۔۔

    اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
     
    • زبردست زبردست × 1
  6. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,742
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    کیا بات ہے آپ کی۔۔۔خوشی ہوئی جان کر
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,742
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    گُمشدہ نہ کہلائیں اس لئے۔۔۔ ہمیں پیارے بھی بہت ہیں دونوں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    36,192
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    فرض ہے میرا کہ یہ بتاؤں کہ گُلِ یاسمیں نے گنگا سیدھی بہا دی ہے، درست کرنے کی کوشش کی ہے مین نے
     
    • متفق متفق × 2
  9. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,742
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    غمزدہ ہیں کہ پھر سے تقصیر ہوئی۔ الٹی گنگا کو سیدھا بہا کر تاریخ رقم کر دی ہم نے۔ انعام تو بنتا ہے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    20,495
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    عین نوازش ہے کہ ہم سب غلطیاں کرتے ہیں اور سیکھتے ہیں سیکھنے کا عمل جاری و ساری رہنا چاہیے!!!!
     
  11. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    12,688
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    ظن ہمیشہ اچھا رکھنا چاہیئے
     
    • زبردست زبردست × 1
  12. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    36,192
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    طور طریقے درست ہوں تو بد ظنی کا سوال ہی نہیں
     
    • زبردست زبردست × 1
  13. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    20,495
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ضرورت ہے اُستادِ محترم کہ طور طریقے درست ہوں
     
  14. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    36,192
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    صدق دلی سے کوشش کریں تو ہر بات ممکن ہو سکتی ہے
     
    • متفق متفق × 1
  15. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    20,495
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    شرط ہے صدق دلی اُستادِ محترم سچ کہا آپ نے
     
  16. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    20,495
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
  17. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,742
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    ژ سے لکھنا ہے کیا؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    20,495
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    زبردست رفتار ہے آپکی 2000 مراسلے مکمل کرلئیے ماشاء اللّہ بہت مبارک گُلِ یاسمیں بٹیا

    اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
     
  19. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    25,938
    موڈ:
    Daring
    روزانہ کی طرح السلام علیکم۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    36,192
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    ڈاکٹر سے رجوع کریں گُلِ یاسمیں شاید اسی رفتار کی وجہ 'بکھرا ہوا' ہیں!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2

اس صفحے کی تشہیر