ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

الف عین نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 24, 2013

  1. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    25,938
    موڈ:
    Daring
    ذکر سنائیں باباجی کیسے ہیں آپ ؟؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    20,495
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ذُریتِ آدم علیہ السلام کو راہِ ہدایت سے بھٹکانے کے لیے سرگرم رہے گا ابلیس ہمیشہ۔۔۔۔۔۔
     
  3. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    20,495
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    دُعا ہے کہ اللہ ہمیں آسانیاں بانٹنے والا بنائے آمین !!!!!!!!


    اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
     
  4. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,742
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    25,938
    موڈ:
    Daring
    حضرات و خواتین سب کو السلام علیکم
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    36,192
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    چائے اور روزہ، دونوں کا عشق ساتھ ساتھ کس طرح نبھائیں؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  7. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    20,495
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    جلدی جلدی چائے نہ پیا کریں وجی بھیا سحری میں !!!!!!!!!
     
  8. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    20,495
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ثنا خواں جس کا قرآن ہے ثنا میں جس کی قرآن میں
    اسی پر میرا ایماں ہے وہی ہے میرا ایماں میں
     
    • زبردست زبردست × 1
  9. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,742
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    ٹوٹ گیا۔۔۔ ٹوٹ ہی گیا ۔۔۔ آخر ٹوٹ ہی گیا ہمارا کپ جس میں ہم بہت شوق سے چائے پیا کرتے تھے۔
     
    • زبردست زبردست × 1
    • غمناک غمناک × 1
  10. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    20,495
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    تو غم نہ کریں کبھی نئی چیزوں کو اسی طرح جگہ دینی پڑتی ہے یہی دستورِ زندگی ہے ۔۔۔انسان ا جاتا ہے اور یہ تو پھر بے جان چیز ہے ۔۔۔۔
     
    • زبردست زبردست × 1
  11. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    14,774
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    پیتے تو ہیں نا چائے اب بھی یا چھوڑدی کپ ٹوٹنے کے غم میں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    25,938
    موڈ:
    Daring
    بس ہم نے طے کر لیا ہے اب چائے نہیں پینی۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    14,774
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    آئیے دیکھتے ہیں کب تک قائم رہتے ہیں اس فیصلہ پر
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    36,192
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    یہ واقعی پکا عہد ہے؟ یا سحری میں ٹوٹ بھی چکا؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,742
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    ہمارے پاس کپ ہیں نا اور بھی تو چائے پینا کیسے چھوڑ سکتے ہیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  16. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    36,192
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    نہیں، تم سے نہیں، چائے چھوڑنے کی بات وجی کر رہے تھے، ان سے ہی خطاب تھا
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    36,192
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    مجھے لگتا ہے کہ اس لڑی کو فعال لوگ بھول چکے ہیں گُلِ یاسمیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    14,774
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    لیں جناب ہم تو کوشش کرتے ہیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    36,192
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    گالی دے دوں کسی کو تب بھی سیما کیا پسندیدہ کی درجہ بندی دے دیں گی؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    20,495
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    کیونکہ ہمیں بہت اچھے سے معلوم ہے کہ آپ انتہائی غصے کی حالت میں بھی اسا نہیں کریں گے ۔۔۔
    یہ ہم پاکستانیوں کی عادت بن گئی ہے ہمیں ایسی باتوں میں اپنے اباّجان بہت یاد آتے ہیں کہ بٹیا تمُ لوگ تو وہ زبان بولنے لگے ہو جو ہمارے تانگے والے بھی نہیں بولتے تھے ۔۔۔

    اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
     

اس صفحے کی تشہیر