سیما علی

لائبریرین
ژ سے نبرد آزما نہیں ہوسکتے ابھی دعائیں بہت ساری پڑھنا ہیں۔۔
جیتے رہیے عمار میاں ماشاء اللّہ خوشی ہوئی صبح اُٹھتے ہیں آپ
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
ڑ کی اڑ اور وہ بھی الصبح نہ بھیا ابھی نہیں میاں بہت خوشی ہوئی یہ جان کے آپ نمازِ فجر میں اُٹھتے ہیں ڈھیروں دعائیں
 

سیما علی

لائبریرین
درود وسلام کا مقصد اور امتیازی خصوصیت:
بلا شبہ یہ بہت بڑا امتیاز ہے اور یہ رسول الّلہ ﷺکے مقام ِمحبوبیت کے خصائص میں سے ہے
 

سیما علی

لائبریرین
خوب سلام بھیجا کرو‘‘۔ درود وسلام پڑھنا نہ صرف حکمِ قرآنی ہے بلکہ ہر مسلمان کی حضور اکرمﷺ سے محبت کا بہترین مظہر ہے۔۔
 
Top